• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی

مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی

by امت ڈیسک
23/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں (جموں کشمیر) :وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ اور ضلع راجوری کے ساتھ جوڑنے والے86 کلو میٹر طویل تاریخی مغل روڈ کو ایک روز تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ مغل روڈ کو گزشتہ صبح برفباری کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا تھا اور روڈ پر برف ہٹانے کا کام مکمل کرکے اس روڈ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے قابل بنایا گیا اور اس روڑ پر ٹریفک کی آمد و رفت شروع کی گئی ہے۔

محکمہ ٹریفک کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ وادی کشمیر میں خراب موسم کے باعث جہاں میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی وہیں پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی ہوئی جبکہ مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں بی برفباری ہوئی جس کے پیش نظر اس روڈ کو بند کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ آج موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی اس روڑ کو ٹریفک کی آوا جاہی کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آج سے اس روڑ پر ٹریفک کی آمد و رفت شروع ہوگئی ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ محکمہ ٹریفک کی طرف سے وقت وقت پر جاری کی جانے والی ٹریفک ایڈوائزریز پر عمل کریں اور تیز رفتاری سے گاڑیاں نہ چلائیں کیونکہ پہاڑی راستہ ہونے کی وجہ سے اس روڈ پر پسیاں گر آنے کا خطرہ رہتا ہے جبکہ کئی مقامات پر پھسلن بھی ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کو زمینی راستے سے صوبہ جموں کے ساتھ ملانے والی سرینگر جموں شاہراہ کے بعد مغل روڈ ہی ایک متبال راستہ ہوتا ہے، تاہم موسم میں خرابی خاص کر برفباری اور بارشوں کے دوران سڑک کھسکنے، مٹی کے تودے گر آنے کے سبب سرینگر جموں شاہراہ سمیت مغل روڈ کو بھی ٹریفک کے لیے بند کیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں بلدیاتی اداروں کی حدبندی کرنے کا حکم

Next Post

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

لجینڈری سابق کرکٹر بشن سنگھ بیدی انتقال کر گئے

لجینڈری سابق کرکٹر بشن سنگھ بیدی انتقال کر گئے

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »