• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک جل رہا ہے اور ملک کا وزیراعظم امریکہ جا رہا:ستیہ پال ملک

پلوامہ حملے کی تحقیقات کی جاتی تو امیت شاہ کو استعفیٰ دینا پڑتا: ستیہ پال ملک

by امت ڈیسک
25/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک سے بات کی ہے۔ گفتگو کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی، جس میں ستیہ پال پلوامہ حملہ، اڈانی مسئلہ، کسان تحریک اور اگنی ویر جیسے اہم مسائل پر راہل گاندھی سے بات چیت کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے ان سے منی پور کے معاملے پر حکومت کے رویہ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

آپ کو بتا دیں کہ سابق گورنر ستیہ پال ملک پہلے ہی پلوامہ حملے اور دیگر مسائل کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف محاذ کھول چکے ہیں۔ انہوں نے مختلف پلیٹ فارمز سے حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی۔ کانگریس لیڈر راہل نے اب ان تمام مسائل پر ملک سے آمنے سامنے بیٹھ کر بات کی۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی اہم مسائل پر بات چیت کا اثر پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات اور 2024 کے لوک سبھا انتخابات پر ہوگا اور بی جے پی کو اس کا نقصان ہوسکتا ہے۔سابق گورنر ستیہ پال ملک نے پلوامہ میں شہید فوجیوں کے معاملے میں مرکزی حکومت پر شدید الزامات عائد کئے۔ انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ پر براہ راست حملہ کیا۔ انہوں نے اس معاملہ کی صحیح انداز میں تحقیقات نہ کرانے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر تحقیقات کی جاتی تو وزیر داخلہ کو استعفیٰ دینا پڑتا اور کئی افسران جیل میں ہوتے۔ واضح رہے کہ پلوامہ حملے میں 40 فوجی شہید ہوئے تھے۔

ملک نے کہا کہ جب یہ واقعہ ہوا تب وہ جموں و کشمیر کے گورنر تھے۔ انہوں نے کہاکہ جب کبھی سی آر پی ایف کے جوانوں کی نقل و حرکت ہوتی تھی تو ہمیں اطلاع دینے کے بجائے وزارت داخلہ کو مطلع کیا جاتا‘۰۔ ستیہ پال ملک نے الزام لگایا کہ پلوامہ معاملے میں انہیں اپنا منہ بند رکھنے کو کہا گیا تھا۔ حکمران جماعت نے تحقیقات نہیں کروائیں۔ ستیہ پال ملک نے یہ بھی الزام لگایا کہ انتخابات فوجیوں کی لاشوں پر لڑے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغل مسجد میں نماز پر پابندی کا مسئلہ

Next Post

میر واعظ عمر کی تبلیغی سرگرمیوں پر عائد پابندی سمجھ سے بالاتر : انجمن اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر کی تبلیغی سرگرمیوں پر عائد پابندی سمجھ سے بالاتر : انجمن اوقاف

سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ،  22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »