• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

by امت ڈیسک
01/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ (جموں کشمیر): صوبہ جموں کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بدھ کی دو پہر کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آفیشلز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 5 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔ رواں برس ڈوڈہ میں دس سے زائد زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بدھ کے روز 12 بجکر 22 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔ تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یادرہے کہ جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون (Seismic Zone) پانچ اور چار میں آتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سال رواں کے جون مہینے میں جموں وکشمیر سمیت لداخ یونین ٹریٹریز میں زائد از ایک درجن زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ قبل ازیں وادی کشمیر میں سنہ 2005کے اکتوبر مہینے میں آئے زلزلوں کے تباہ کن جھٹکوں میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔ زلزلوں کے تباہ کن جھٹکوں میں ہزاروں عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ زلزلوں کے ان خوفناک جھٹکوں نے لائن آف کنٹرول کے آر پار شدید تباہی مچائی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شمالی فوج کے کمانڈر نے لداخ کے آگے کے علاقوں کا دورہ کیا

Next Post

اکبر لون بارہمولہ لوک سبھا نشست سے چناو نہیں لڑیں گے : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

اکبر لون بارہمولہ لوک سبھا نشست سے چناو نہیں لڑیں گے : عمر عبداللہ

پولیس نے کولگام میں کی جائیداد ضبط

پولیس نے کولگام میں کی جائیداد ضبط

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کٹھوعہ سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹر جاں بحق

مارے گئے پولیس اہلکار کی سات بیٹیاں غم میں نڈھال

مارے گئے پولیس اہلکار کی سات بیٹیاں غم میں نڈھال

جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت، اعلیٰ سطحی میٹنگیں

جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت، اعلیٰ سطحی میٹنگیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »