• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی ایل جی منوج سنہا پر تنقید

by امت ڈیسک
06/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پیر کے روز عدالت عظمیٰ کے ایک مشاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی نکتہ چینی کی ہے۔

سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے، عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ "80 فیصد اور 90 فیصد مقبولیت کے دعوؤں سے قطع نظر راج بھون/نیواس کے تمام مکینوں پر لاگو ہوتا ہے۔”

اس سے قبل عمر نے گزشتہ ماہ ایل جی سنہا پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ "سنہا سروے اجرا کر رہے ہیں بس اس لئے کہ خطے میں انتخابات منعقد نا کیے جائیں اور وہ بے تاج بادشاہ بنے رہیں۔”

عمر کا یہ بیان سنہا کے اس دعویٰ کے بعد آیا تھا جس میں منوج سنہا نے کہا تھا کہ جموں کشمیر کی اسّی فیصد آبادی موجودہ انتظامیہ کے ساتھ مطمئن ہے۔ تاہم اس بیان کے بعد اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے ان کو تنقید کررہے ہیں اور ان سے سوال کر رہے ہیں کہ انہوں نے کس ادارے سے یہ سروے کرائی ہے۔

واضح رہے کہ گورنر کی جانب سے بلوں کی منظوری میں تاخیر کے خلاف پنجاب سرکار کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے مشاہدہ کیا تھا کہ "معاملہ عدالت میں آنے سے پہلے ہی گورنرز کو کام کرنا چاہیے۔ گورنرز کو تھوڑا غور کرنے کی ضرورت ہے اور انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ وہ عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

Next Post

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

8سے 11نومبر تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

غزہ ’بچوں کا قبرستان‘ بنتا جا رہا ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

لیہہ لداخ میں میونسپل و پنچایتی انتخابات ملتوی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈیوٹی کے دوران فوجی کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »