• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کشمیری لوگوں کی آزادی کو چھین لیا گیا ہے : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
06/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل: سابق وزیر اعلی جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے گذشتہ روز گاندربل کے کلن علاقے میں پارٹی ورکرز کی ایک میٹنگ سے خطاب کے دوران کہا کہ مجھے جموں و کشمیر پولیس کے سابق ڈی جی دلباغ سنگھ کے بیان پر حیرت ہے، جنہوں نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں اب حالات معمول پر ہیں اور جموں و کشمیر جزوی نقصان سے بھی پاک ہے، یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ ان کی سروس کے آخری 3 دنوں کے دوران ایک انسپکٹر، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور ایک مزدور پر 3 ٹارگٹ حملے ہوئے ہیں، جس کے دوران انسپکٹر شدید زخمی ہوا جبکہ ایک ہیڈ کانسٹیبل اور ایک غیر مقامی مزدور ہلاک ہو گئے۔حال ہی میں کوکرناگ میں ایک انکاؤنٹر کے دوران کافی نقصان ہوا۔کیا اسے حالات ٹھیک ہونا کہیں گے۔

محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب بہت ساری منفی چیزیں ہو رہی ہیں تو حکومت جموں و کشمیر کی مثبت تصویر کیوں پیش کر رہی ہے۔ موجودہ یو ٹی حکومت لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دے رہی ہے، انتظامیہ نے عوام کی آواز کو دبایا ہے۔ حتی کہ اب فلسطینی عوام کےلئے مسجدوں میں امام صاحبان کو سرکار کی طرف سے دعا کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ محبوبہ مفتی نے سرکار کے اس حالیہ حکم نامے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے کہ سرکاری ملازمین احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔ لیکن میں سرکار سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا سرکاری ملازم، تنخواہ، جی پی فنڈ، ترقی یعنی پروموشن یا دوسرے دفتری معاملات کے بارے میں بھی کوئی احتجاج نہیں کر سکیں گے، انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا یہ سرکار کی غنڈہ گردی نہیں ہے؟۔مزید پڑھیں: جمہوریت میں آواز کو دبانا ناقابل قبول، محبوبہ مفتیاس دوران محبوبہ مفتی نے پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کےلئے پارٹی لیڈران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کتنا بھی چاہے کہ پارٹی کمزور ہو جائے، لیکن مجھے یقین ہے کہ ہمارا ورکر ایسے طاقتوں کا بھرپور مقابلہ کرنا جانتا ہے۔ محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکنوں اور ورکرز کو نچلی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے کی بھی ہدایت دی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے سابق ڈائرکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ کشمیر میں اب حالات معمول پر ہیں اور یہاں پچھلے چار سالوں کے دوران کولیٹرل ڈیمیج ( یعنی ضمنی نقصان )َ بھی نہیں ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں سڑک حادثہ ،تین لقمہ اجل، 15 دیگر زخمی

Next Post

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی ایل جی منوج سنہا پر تنقید

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

8سے 11نومبر تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

غزہ ’بچوں کا قبرستان‘ بنتا جا رہا ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »