• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

by امت ڈیسک
06/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: بانڈی پورہ پولیس نے نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹنسز(این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعات کے تحت ایک منشیات فروش کے قریب پونے دو لاکھ روپیے کی بچت کے بینک اکائونٹ کو منجمد کر دیا ہے۔ پولیس نے اس منشیات فروش کی شناخت عامر رشید شیخ ولد عبد الرشید شیخ ساکنہ شلوت، سمبل کے طور پر کی ہے جس کے اکائونٹ میں میں 1 لاکھ 70 ہزار 8 سو 7 روپیے تھے۔

بانڈی پورہ پولیس نے کہا کہ یہ کارروائی مجاز اتھارٹی اور ایڈ منسٹریٹر ایس اے ایف ای ایم (نئی دہلی) نے این ڈی پی ایس کی دفعہ کے 68F(2) کے تحت انجام دی ہے جو حکام کو منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ بانڈی پورہ پولیس نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘’’عامر رشید شیخ ولد عبدالرشید ساکن شلوت سمبل نامی منشیات فروش کے 1،70،807 روپیے کی بچے کے بینک اکائونٹ کو منجمد کیا گیا۔‘‘

پوسٹ میں مزید کہا گیا: ’’یہ کارروائی مجاز اتھارٹی اور ایڈ منسٹریٹر ایس اے ایف ای ایم (نئی دہلی) نے این ڈی پی ایس کی دفعہ کے 68F(2) کے تحت انجام دی ہے جو حکام کو منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا اختیار دیتا ہے۔‘‘ واضح رہے کہ اس طرح کی کارروائیاں پولیس نے ماضی میں بھی انجام دی ہیں۔ جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی جائیداد کو قرق کرکے بینک اکاؤنٹ کو بھی سیز کر دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری لوگوں کی آزادی کو چھین لیا گیا ہے : محبوبہ مفتی

Next Post

عمر عبداللہ کی ایل جی منوج سنہا پر تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی ایل جی منوج سنہا پر تنقید

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

8سے 11نومبر تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیا جانا چاہئے: انتونیوگوتریز

غزہ ’بچوں کا قبرستان‘ بنتا جا رہا ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

لیہہ لداخ میں میونسپل و پنچایتی انتخابات ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »