• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

ترک خاتون نے شوہر کو بالکونی سے پھینک دیا

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(انقرہ)ترکیہ کی ریاست بورصہ میں ایک متنازعہ واقعہ پیش آیا تھا جہاں ایک ترک خاتون نے ازدواجی بے وفائی کا الزام لگا کر غیر متوقع طور پر اپنے شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر پھیل گئی۔تفصیلات کے مطابق 33 سالہ ترک خاتون نے اپنے شوہر پر ازدواجی بے وفائی کا الزام لگانے پر جھگڑے کے بعد اسے دوسری منزل سے گھر کی بالکونی سے نیچے پھینک دیا۔ خاتون نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ چاقو لیکر نیچے اس جگہ پہنچ گئی جہاں اس کا شوہر گرا تھا۔ وہ اپنے شوہر کو ہمسایوں کی طرف لے گئی اور کہنے لگی ’’ یہ ہے دھوکہ دہی کی قیمت ‘‘ خاتون نے مزید کہا ’’ مرد بنو اور اب میرا خیال رکھنا‘‘۔ویڈیو کلپ نے سوشل میڈیا پر غم و غصہ کی لہر دوڑا دی۔ حادثہ صوبہ بورصہکے ضلع عثمان غازی میں دمیرطاش باربوروس کے علاقے میں پیش آیا۔ شوہر زخمی ہوگیا ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ میڈیا آؤٹ لیٹس نے بتایا کہ پولیس نے خاتون سے تفتیش شروع کر دی ۔ خاتون اب تک پولیس کی حراست میں ہے۔پڑوسیوں کی شہادتوں کے مطابق، بیوی نے اپنے شوہر کو دوسری منزل سے پھینکنے کے بعد اسے چاقو سے ذبح کرنے کا ارادہ کیا تھا لیکن انہوں نے اس کے شوہر کو بچا لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسلمان عوامی مقامات پر حتی الامکان نماز سے گریز کریں:

Next Post

مسجدِ نبویﷺ میں فتاویٰ پر سمپوزیم کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

مسجدِ نبویﷺ میں فتاویٰ پر سمپوزیم کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

دلہا نے اپنی شادی کے موقعے پر دلہن سمیت کئی مہمانوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

دارالعلوم: جدید چیلنجوں سےکیسے نمٹ سکتے ہیں؟

” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

ایل جی نے محکمہ اطلاعات کا نیا پورٹل لانچ کیا

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »