• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں بی جے پی کیلئے انتخابات میں 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
02/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے لئے جموں وکشمیر کے اسمبلی انتخابات میں 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر میرے ہاتھوں میں ہوتا تو میں نے جموں و کشمیر میں کب کے الیکشن کرائے ہوتے۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں الیکشن منعقد نہ ہونے کے لئے میں الیکشن کمیشن اور بی جے پی دونوں کو قصور وار ٹھہراتا ہوں۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز راجوری کے نوشہرہ علاقے میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ ‘اگر میرے ہاتھوں میں ہوتا تو میں نے جموں و کشمیر میں راجستھان، تلنگانہ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے ساتھ ہی الیکشن کرائے ہوتے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘حقیقت ہے کہ جموں و کشمیر کے الیکشن میں بی جے پی کے لئے یہاں 50 کیا 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے’۔

الیکشن کمیشن کے بارے میں پوچھے جانے پر عمر عبداللہ نے کہا کہ ‘جہاں تک الیکشن کمیشن کا سوال ہے تو ان پر بھی سوالیہ نشان لگتا ہے ہم بار بار الیکشن کے بارے میں پوچھتے ہیں تو ان کا جواب ہوتا ہے کہ الیکشن کے لئے وازارت داخلہ اور جموں وکشمیر انتظامیہ کے ساتھ یونین ٹریٹری کے حالات کے متعلق مشورہ کرنا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘اب اگر الیکشن نہیں ہو رہے تو کہیں ایسا نہیں ہے کہ ان کو اجازت نہیں مل رہی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ بی جے پی یہاں انتخابات نہیں کرانا چاہتا ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘یہاں الیکشن نہ ہونے کے لئے ہم دونوں الیکشن کمیشن اور بی جے پی کو قصور وار ٹھراتے ہیں’۔

نیشنل کانفرنس کے پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے پر زور دینے کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف نائب صدر نے کہا کہ ‘جہاں تک بات چیت کا سوال ہے تو یہ بات ہم نہیں کرتے ہیں بلکہ بی جے پی کے سب سے قد آور لیڈر اٹل بہاری واجپائی جی نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا اور سرحد کے نزدیک جا کر کہا تھا کہ ہم دوست بدل سکتے ہیں لیکن پڑوسی نہیں بدل سکتے ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ ‘تاہم بات چیت کے لئے ماحول تیار کرنے کی ذمہ داری صرف ہمارے ملک کی نہیں بلکہ پاکستان کی بھی ذمہ داری ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم کوئی سودا بازی نہیں بلکہ وہی بات دہراتے ہیں جو واجپائی جی نے کی تھی’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا: کمشنر ایس ایم سی

Next Post

سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے باز رہیں :ضلع مجسٹریٹ پلوامہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے باز رہیں :ضلع مجسٹریٹ پلوامہ

ایل جی حوالدار عبدالمجید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملے

ایل جی حوالدار عبدالمجید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملے

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

بی جے پی دو سیٹوں پر فتح یاب، 150 پر آگے، کانگریس 21 اور عآپ 6 سیٹوں پر آگے

الیکشن نتائج : بھاجپا تین ریاستوں میں آگے کانگریس ایک پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »