• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

آن لائن فراڈ: سائبر پولیس نے تحقیقات کےلیے لوگوں کی مدد طلب کی

by امت ڈیسک
21/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: سائبر پولیس کشمیر نے حالیہ آن لائن فراڈ کی تحقیقات کے سلسلے میں لوگوں سے مدد طلب کی ہے۔انہوں نے لوگوں سے کہا کہ ‘اگر آپ کے پاس اس گھوٹالے کے متعلق معلومات ہیں تو ہمارے ساتھ ان کو شیئر کریں’۔ بتادیں کہ وادی کشمیر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ‘کیوریٹو سروے پرائیویٹ لمیٹڈ’ نامی ایک کمپنی پر لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرکے ان کو 60 کروڑ روپیہ کا چونا لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔

سائبر پولیس کشمیر نے جمعرات کو سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس سلسلے میں لوگوں سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا: ‘اگر آپ حالیہ آن لائن مالیاتی گھوٹالے سے متاثر ہوئے ہیں یا آپ کے پاس اس سے متعلق معلومات ہیں تو آپ کا تعاون ہمارے لئے بہت اہم ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘اس سلسلے میں جاری ہماری تحقیقات میں مدد کے لئے ہمارے ساتھ تفصیلات شیئر کریں’۔ان کا ایک اور پوسٹ میں کہنا ہے کہ ‘آپ کی اطلاع انتہائی اہمیت کی حامل ہے ہم سب مل کر سائبر فراڈ کا مقابلہ کرسکتے ہیں’۔

شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے مبینہ طور دھوکہ دینے والی کمپنی ‘کیوریٹو سروے پرائیویٹ لمیٹڈ’ کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین اور سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے والے یوٹیوبرز کو بھی تحقیقات کے دائرے میں لایا گیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے گھنٹہ گھر کے سامنے فیرن ڈے منایا گیا

Next Post

کوکرناگ جھڑپ کی جانچ این آئی اے کے حوالے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

کوکرناگ جھڑپ کی جانچ این آئی اے کے حوالے

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

ملی ٹینٹوں نے پونچھ میں فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا، انکاؤنٹر کا امکان

بڈگام میں اسسٹنٹ انجینئر رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں اسسٹنٹ انجینئر رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار

پونچھ ملی ٹینٹ حملہ: تین فوجی اہلکار ہلاک، تین زخمی

پونچھ ملی ٹینٹ حملہ: تین فوجی اہلکار ہلاک، تین زخمی

کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

پونچھ حملہ: چار فوجی ہلاک، تین زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »