• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے میڈل واپس کرنے کا کیا اعلان

اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے میڈل واپس کرنے کا کیا اعلان

by امت ڈیسک
22/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
چنڈی گڑھ: اولمپک میڈلسٹ اور مشہور ریسلر بجرنگ پونیا نے اپنا پدم شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بجرنگ پونیا انڈین ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر کے عہدے کے لیے سنجے سنگھ کے انتخاب سے ناراض ہیں۔ کیونکہ سنجے سنگھ سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے قریبی ہیں۔ بجرنگ پونیا بھی برج بھوشن سنگھ کے جنسی استحصال کیس میں خواتین پہلوانوں کے ساتھ لڑ رہے تھے۔ ڈبلیو ایف آئی کا صدر منتخب ہونے کے بعد برج بھوشن سنگھ کے حامیوں نے سنجے سنگھ کی جگہ برج بھوشن سنگھ کو ہار پہنا کر جشن بھی منایا۔

بجرنگ پونیا نے پدم شری واپس کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو میں تین صفحات پر مشتم ایک خط بھی لکھا ہے۔ اس خط میں بجرنگ نے خواتین پہلوانوں اور برج بھوشن سنگھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے بارے میں اپنے درد کا اظہار کیا ہے۔ بجرنگ نے لکھا ہے کہ خواتین پہلوانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ ہمیں پبلک پلیٹ فارم پر پدم شری کہہ کر پکارا جاتا تھا لیکن اب اگر کوئی ہمیں اس لقب سے پکارے گا تو مجھے ناگوار گزرے گا۔ہر عورت باعزت زندگی گزارنا چاہتی ہے لیکن ان خواتین کو اس عزت سے محروم کر دیا گیا۔ اخیر میں پونیا نے لکھا کہ مجھے ایشور پر پورا یقین ہے، ان کے گھر دیر ہے لیکن اندھیر نہیں، ناانصافی پر ایک دن انصاف کی ضرور جیت ہوگی۔گزشتہ روز خاتون پہلوان ساکشی ملِک نے یہ کہہ کر ریسلنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا کہ ہم نے 40 دن سڑکوں پر احتجاج کیا اس دوران ملک کے کئی حصوں سے بہت سے لوگ ہماری حمایت کے لیے آئے۔ لیکن اگر برج بھوشن سنگھ کے بزنس پارٹنر اور قریبی ساتھی کو ڈبلیو ایف آئی کا صدر منتخب کیا جاتا ہے تو میں اب ریسلنگ کو چھوڑ رہی ہوں۔

واضح رہے کہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (WFI) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ریسلنگ فیڈریشن کا انتخاب کیا گیا۔ جس میں فیڈریش کے سابق سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے ہی قریبی سنجے سنگھ کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نجی اسکولوں میں داخلہ فیس پر پابندی عائد

Next Post

پونچھ میں حراست میں لیے گئے تین عام شہریوں کی پراسرار موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
پونچھ حملہ: ڈی کے جی علاقے میں پانچ فوجی ہلاک، سرچ آپریشن جاری

پونچھ میں حراست میں لیے گئے تین عام شہریوں کی پراسرار موت

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری سے خطہ میں سردی کی شدت میں کمی

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری سے خطہ میں سردی کی شدت میں کمی

ڈوڈہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی، دو درزی ہلاک

ڈوڈہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی، دو درزی ہلاک

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

اکھنور سیکٹر میں سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر میں لوگ بنگال کے مقابلے زیادہ محفوظ محسوس کر رہے ہیں : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »