• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری سے خطہ میں سردی کی شدت میں کمی

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری سے خطہ میں سردی کی شدت میں کمی

by امت ڈیسک
23/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر (جموں و کشمیر): کشمیر کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری سے خطہ میں سردی کی شدت میں آج کمی دیکھی گئی۔ وہیں وادی کے بیشتر اضلاع میں پارہ نقطۂ انجماد سے اُوپر رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق، کشمیر کے شوپیاں اور گلمرگ میں آج صبح ہلکی برف باری دیکھی گئی۔ وہیں جموں صوبہ میں بھی چند ایک مقام پر ہلکی بارش ہوئی۔ ”

محکمہ کے مطابق، جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں آج رات کا درجۂ حرارت 1.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم، اننت ناگ کشمیر کا سب سے سرد مقام رہا جہاں پارہ منفی 2.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، پہلگام میں پارہ 0.2 ڈگری سیلسیس رہا جب کہ مشہور سکی ریزورٹ گلمرگ میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 1.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

قاضی گنڈ میں پارہ 1.4 ڈگری سیلسیس رہا. جب کہ شوپیاں، کپواڑہ اور کوکرناگ میں بالترتیب منفی 1.6، 1.3 اور 1.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طر ح برامُلہ میں شبنا درجۂ حرارت 0.6 جب کہ باندی پورہ میں 0.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں صوبہ جموں کے تمام علاقوں میں بھی درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے اوپر ہی رہا۔ بانیہال میں سب سے کم 6.6 ڈگری سیلسیس درجۂ حرارت درج کیا گیا، جس کے سبب جموں صوبہ کی سب سے سرد ترین رات یہاں کے لوگوں نے محسوس کی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق، سرمائی راجدھانی جموں میں کل رات کا کم از کم درجۂ حرارت 11.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا، کٹرا کا 11.2 ڈگری سیلسیس، کٹھوعہ میں 12.0 ڈگری سیلسیس اور بٹوٹ میں 8.5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ بانیہال کے بعد بھدیروہ میں جموں صوبہ میں سب سے سرد ترین رات محسوس کی گئی، جب وہاں رات کا درجۂ حرارت 7.4 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا۔ وہیں مرکزی زیر انتظام لداخ کے لیہہ میں منفی 6.9 ڈگری درج کیا گیا، کارگل میں منفی 4.8 ڈگری سیلسیس اور دراس میں منفی 6.9 ڈگری سیلز درج کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں حراست میں لیے گئے تین عام شہریوں کی پراسرار موت

Next Post

ڈوڈہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی، دو درزی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ڈوڈہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی، دو درزی ہلاک

ڈوڈہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی، دو درزی ہلاک

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

اکھنور سیکٹر میں سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر میں لوگ بنگال کے مقابلے زیادہ محفوظ محسوس کر رہے ہیں : ایل جی

محبوبہ مفتی نے کیا مغل، سادھنا اور رازدان روڈ پر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ

پونچھ شہری ہلاکتیں، محبوبہ مفتی نے کیا معاوضے کا مطالبہ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حکومت نے پونچھ کے تین مہلوک شہریوں کےلیے معاوضہ کا کیا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »