• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے

جموں کشمیر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے

by امت ڈیسک
04/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اور الیکشن کمیشن کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے انتظامیہ میں 56 افسران کا تبادلہ کردیا ہے۔ان افسران میں سرینگر، بارہمولہ، کولگام، بانڈی پورہ اور راجوری اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ بھی شامل ہیں۔
ضلع سرینگر میں بلال محی الدین بٹ کو مجسٹریٹ تعینات کردیا ہے، جبکہ بارہمولہ میں منگا شیرپا، بانڈی پورہ میں شکیل الرحمان، کولگام میں اطہر عامر خان، راجوری میں اوم پرکاش کو تعینات کیا گیا ہے۔اویس احمد جو ضلع بانڈی پورہ میں ڈپٹی کمشنر تعینات تھے، کو سرینگر میونسپل کارپوریشن کا کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔
ضلع سرینگر کے مجسٹریٹ محمد اعجاز کو پلاننگ محکمہ میں ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر کو محکمہ پبلک گریوینسز میں کا ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ سہرش اصغر کے خاوند سید عابد رشید کو محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن کا ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔وہ محکمہ سیاحت میں اسی عہدے پر تعینات تھے۔
یاشہ مدگل کو محکمہ سیاحت کا کشمیر سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔آلوک کمار کو محکمہ اعلی تعلیم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ وہ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے پرینسل سیکرٹری تھے اور محکمہ اعلی تعلیم کا اضافی چارج بھی ان کے پاس تھا۔ ان کو اسٹیٹس محکمہ کا بھی اضافی چارج دیا گیا ہے۔پویش سنگلہ کو محکمہ اسکول ایجوکیشن کا ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری کو قبائلی امور محکمہ سے تبادلہ کرکے محکمہ دیہی ترقی و پنچاتی راج کا ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔شیلندر کمار کو محکمہ زراعت کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ ان کو محکمہ پبلک ورکرز سے تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس محکمے میں بھوپندر سنگھ کو ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔
مندیپ کور کو ہاؤسنگ و شہری ترقی کا کمشنر سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ آئی پی ایس آفیسر وکرم جیت سنگھ کو محکمہ کانکنی کا اضافی چارج دیا گیا ہے، وہ محکمہ انڈسٹریز کے کمشنر سیکرٹری کے عہدے پر تعینات ہیں۔ محکمہ مال میں پریسانہ رامہ سوامی کا ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔نیرج کمار کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔

ریحانہ بتول کو محکمہ اطلاعات کا ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے، جبکہ جتن کشور کو محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کا ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ ناظم زیاء خان کو مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموں کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

370 ملک کےلیے کینسر کی طرح تھا: نائب صدر

Next Post

نارکو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس: دو اشتہاری ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
نارکو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس: دو اشتہاری ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق

نارکو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس: دو اشتہاری ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق

الطاف بخاری کی وزیر داخلہ سے ملاقات

الطاف بخاری کی وزیر داخلہ سے ملاقات

نوجوان خواتین اَپنی قابلیت ، ذہانت اور مہارت سے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں:ایل جی

نوجوان خواتین اَپنی قابلیت ، ذہانت اور مہارت سے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں:ایل جی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں ملی ٹینٹ معاونین کے گروہ کا پردہ فاش، سات گرفتار : پولیس

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

چوٹیگام شوپیاں میں تصادم آرائی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »