• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں ملی ٹینٹ معاونین کے گروہ کا پردہ فاش، سات گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
04/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی کشمیر کے بیروہ بڈگام میں پولیس نے ملی ٹینٹ معاونین کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرکے سات افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔ یو پی آئی کے مطابق پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بیروہ بڈگام میں سات بالائی ورکروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان بیروہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں عسکری تنظیم کے پوسٹر چسپاں کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ پولیس نے گرفتار شدگان کی شناخت رومان رسول شیخ ، عرفان نذیر شیخ، رضوان نذیر شیخ ، ساہل جاوید شیخ ساکنان بونیٹ بیروہ ، جہانگیر بشیر میر ، طاریق اشرف شیخ ساکنان اٹلی گام بیروہ اور شاکر لطیف پٹھان ساکن گاندھی پورہ بیروہ کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملی ٹینٹ معاونین کا یہ گروہ رومان رسول شیخ اور عرفان نذیر شیخ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا تھا ۔

انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ لشکر طیبہ کے ایک پاکستانی ہینڈرلز کے ذریعے پروپگنڈا چلایا جارہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے ٹھوس ثبوت براہمد ہوئے ہیں۔ کیس کی تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوان خواتین اَپنی قابلیت ، ذہانت اور مہارت سے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں:ایل جی

Next Post

چوٹیگام شوپیاں میں تصادم آرائی شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

چوٹیگام شوپیاں میں تصادم آرائی شروع

وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

شوپیان میں جاری جھڑپ میں نامعلوم ملی ٹینٹ مارا گیا

گلمرگ گنڈولہ : سال 2023ء میں 108کروڑ کی آمدنی

گلمرگ گنڈولہ : سال 2023ء میں 108کروڑ کی آمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »