• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

by امت ڈیسک
05/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے تمام اضلاع میں آج بھی درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی ڈگری نیچے رہا۔ جہاں سرینگر میں آج رات کا درجۂ حرارت منفی 3.0 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں جنوبی کشمیر کا ضلع شوپیاں منفی 4.7 درجۂ حرارت کے ساتھ سب سے ٹھنڈا رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق، جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے علاوہ وادی کے دیگر اضلاع اور مقامات میں بھی لوگوں نے شدید ٹھنڈ کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوبی کشمیر کے قاضی گند، پلوامہ، پہلگام اور اننت ناگ میں رات کا کم از کم درجۂ حرارت منفی 3.0، منفی 4.5، منفی 4.5 اور منفی 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں کوکرناگ میں منفی 2.0 اور کولگام میں منفی 1.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

شمالی کشمیر کے گلمرگ میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 3.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طر ح بارہمولہ میں شبانہ درجۂ حرارت منفی 2.5، کپوارہ میں منفی 2.6 اور باندی پورہ میں منفی 2.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل میں منفی 3.1 اور منفی 2.3 بالترتیب ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں صوبہ جموں کے بیشتر علاقوں میں درجۂ حرارت آج بھی نقطۂ انجماد سے اوپر ہی رہا۔ تاہم بانہال میں سب سے کم منفی 0.4 ڈگری سیلسیس درجۂ حرارت درج کیا گیا، جس وجہ سے جموں صوبے کی سب سے سرد ترین رات یہاں کے لوگوں نے محسوس کی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق، سرمائی راجدھانی جموں میں کل رات کا کم از کم درجۂ حرارت 5.1 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا، کٹرا کا 6.1 ڈگری سیلسیس، کٹھوعہ میں 6.8 ڈگری سیلسیس اور بٹوٹ میں 3.0 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ بانہال کے بعد بھڈیروہ میں جموں صوبے میں سب سے سرد ترین رات محسوس کی گئی، جب وہاں رات کا درجۂ حرارت 0.2 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا۔ اُدھم پور، رام بن، ریاسی اور سامبا میں بالترتیب 3.2، 3.0، 3.9 اور 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں مرکزی زیر انتظام لداخ کے لیہہ میں منفی 10.5 ڈگری درج کیا گیا، کارگل میں منفی 8.5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چوٹیگام شوپیاں میں تصادم آرائی شروع

Next Post

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

شوپیان میں جاری جھڑپ میں نامعلوم ملی ٹینٹ مارا گیا

گلمرگ گنڈولہ : سال 2023ء میں 108کروڑ کی آمدنی

گلمرگ گنڈولہ : سال 2023ء میں 108کروڑ کی آمدنی

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

مینڈھر میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ کو نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے سے پھر روکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »