• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں نارکو ماڈیول بے نقاب، خاتون سمیت پانچ گرفتار

بارہمولہ میں نارکو ماڈیول بے نقاب، خاتون سمیت پانچ گرفتار

by امت ڈیسک
05/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے بارہمولہ میں ایک نارکو ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے خاتون سمیت 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کی ہیں۔ پولیس کے ایک پریس بیان کے مطابق پولیس اسٹیشن بارہمولہ کی ایک پولیس پارٹی نے ایس ایچ او بارہمولہ کی سربراہی میں کرالہار بارہمولہ میں قائم ایک چوکی پر ایک گاڑی ٹاٹا وینچر کی رجسٹریشن نمبر JK05D-3072 کو روکا جس میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد سوار تھے۔

تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 45 گرام ممنوعہ براؤن شوگر اور 345 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ان کی شناخت شارق احمد شیخ ولد عبدالرشید، شریف احمد شیخ ولد بشیر احمد، عرفان احمد شیخ ولد مشتاق احمد، مسکان بانو زوجہ عرفان احمد ساکنان دیوان باغ بارہمولہ اور باقر احمد راتھر ولد عبدالقیوم راتھر ساکنہ چندسومہ کانسپورہ کی طور پر ہوئی ہے کو گرفتار کر کے پولیس تھانہ بارہمولہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر واعظ کو نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے سے پھر روکا

Next Post

دلی عدالت نے ملی ٹینٹ کو پوچھ گچھ کےلیے 7 روزہ پولیس حراست میں بھیجا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
دلی عدالت نے ملی ٹینٹ کو پوچھ گچھ کےلیے 7 روزہ پولیس حراست میں بھیجا

دلی عدالت نے ملی ٹینٹ کو پوچھ گچھ کےلیے 7 روزہ پولیس حراست میں بھیجا

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

گاندربل میں بی ڈی سی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

امیت شاہ کا دورہ جموں وکشمیر: کیا بھاجپا نے الیکشن مہم شروع کر دی؟

وزیر داخلہ 9جنوری کو جموں وکشمیروارد ہونگے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

ہتھیاروں کی بازیابی کیس: این آئی اے نے  سری نگر میں جائیداد ضبط کی

ہتھیاروں کی بازیابی کیس: این آئی اے نے سری نگر میں جائیداد ضبط کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »