• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات کا کاروبار کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: آئی جی کشمیر

منشیات کا کاروبار کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: آئی جی کشمیر

by امت ڈیسک
12/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:آنسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے جمعے کے روز کہا کہ وادی میں منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سبھی اضلاع میں کریک ڈاؤن کو مزید تیز تر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے بارہمولہ میں نامہ نگاروں سے بات کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف جو مہم شروع کی ہے، اس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
آئی جی کشمیر کے مطابق سماج میں منشیات جیسی لعنت کو ختم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یومیہ وادی کشمیر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت متعدد کیس رجسٹر ہو رہے ہیں اور جہاں تک بارہمولہ کا تعلق ہے یہاں پر اس حوالے سے قابل تعریف کام ہو رہا ہے۔
ودھی کمار بردی نے کہا کہ منشیات کے خلاف جاری آپریشن کو مزید تیز تر کرنے کی ضرورت ہے اور جو کوئی بھی اس میں ملوث ہوگا اس کو بخشا نہیں جائے گا۔
آئی جی کشمیر نے کہا کہ سماج کو بھی منشیات کا روبار کرنے والوں کے بارے میں پولیس کو آگاہ کرنا چاہئے تاکہ اس برائیوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے۔
بتادیں کہ بارہمولہ پولیس نے ضلع میں سال 2023 کے اختتام تک این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 264 کیس درج کئے جس کے نتیجے میں 464 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا گیا۔
پولیس کے مطابق 75 سخت گیر منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ضلع میں کروڑوں مالیت کی ممنوعہ اشیا کو ضبط کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ‘سال 2023 کے دوران ضلع میں مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کی 3 کروڑ روپیے مالیت کی جائیدادیں جن میں 3 مکان، 3 گاڑیاں اور 1.2 کروڑ روپیے کی نقد رقم شامل ہے، ضبط کی گئیں’۔

واضح رہے کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے ضلع میں ڈرگ ڈی اڈیکشن سنٹر کا جائزہ لیا اور اس کے بعد انہوں بارہمولہ کے دیگر جگہوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ بارہمولہ کے مختلف سماجی تنظیموں سے وابستہ افراد نے موصوف سے ملاقات کی اور مختلف مسائل پر بات کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں تقریباً 900 شراب کی بوتلیں، 9 کلو چرس برآمد؛ میاں بیوی، فرزند گرفتار

Next Post

گجرات میں کرنٹ لگنے سے کشمیری ٹرک کنڈکٹر کی موت، زخمی زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
گجرات میں کرنٹ لگنے سے کشمیری ٹرک کنڈکٹر کی موت، زخمی زخمی

گجرات میں کرنٹ لگنے سے کشمیری ٹرک کنڈکٹر کی موت، زخمی زخمی

جامع مسجد سرینگر میں "نماز استسقاء” کا اہتمام کیا گیا

جامع مسجد سرینگر میں "نماز استسقاء" کا اہتمام کیا گیا

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

جموں کشمیر اسمبلی میں ٹی وی شوٹنگ شرمناک : عمر عبداللہ

نوفوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پونچھ جنگلات میں آٹھویں روز بھی آپریشن جاری رہا

بریکنگ نیوز :پونچھ میں ملی ٹینٹوں کی فوجی گاڑی پر فائرنگ

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »