• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
13/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہ مولہ: منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنا کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے بارہ مولہ پولیس نے چار منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاءبرآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ چندوسہ کے نزدیک پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران دو افراد کو روک کر ان کی جامہ تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے 40گرام ہیروئن برآمد ہوا۔
پولیس نے منشیات فروشوں کی شناخت فاروق احمد ڈار ولد غلام نبی ساکن چاکلو حال نجی بٹ کریری اور محمد الطاف صوفی ولد عبدالعزیز ساکن چاکلو بارہمولہ کے بطور کی دونوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔
موصوف ترجمان کے مطابق ایس ایچ او کنزر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے دھوبی ون برزلہ کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران سومو گاڑی زیر نمبر JK05B-0134جس میں دو افراد سوار تھے کو روک کر ان کی تلاشی لی گئی۔پولیس کے مطابق دوران تلاشی منشیات فروشوں کے قبضے سے 510گرام چرس جیسی نشیلی اشیاءاور 11نشہ آور ادویات کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔پولیس نے گاڑی میں سوار منشیات فروشوں کی شناخت ہلال احمد وانی ولد بلال احمد وانی پسران غلام نبی ساکن برزلہ کنزر کے بطور کی ہے۔دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے ایک دفعہ پھر اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔
بتادیں کہ آئی جی کشمیر نے جمعے کے روز بارہ مولہ کا دورہ کرنے کے موقع پر آفیسران سے تاکید کی تھی کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرئے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں شبانہ درج حرارت میں بہتری درج

Next Post

پونچھ میں دوسرے روز تلاشی آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں دوسرے روز تلاشی آپریشن جاری

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیاں میں منشیات فروش کے قبضے سے 748گرام برون شوگر برآمد :پولیس

شمالی کمان کے فوجی کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ

شمالی کمان کے فوجی کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ

برٹش ہائی کمشنر کے پاک زیرکشمیر کا دورہ کرنے پر ہندوستان سخت ناراض

برٹش ہائی کمشنر کے پاک زیرکشمیر کا دورہ کرنے پر ہندوستان سخت ناراض

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں مودی کی جانب سے چادر پیش کی

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں مودی کی جانب سے چادر پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »