• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں دوسرے روز تلاشی آپریشن جاری

by امت ڈیسک
13/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے کواڑیا ں جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا ۔مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطرسراغ رساں کتوں اورڈرون کیمروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔بتادیں کہ جمعے کی شام کو کرشنا گھاٹی سیکٹر میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی تاہم حملے میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق پونچھ کے کواڑیاں کرشنا گھاٹی سیکٹر میں دوسرے روز بھی مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر آپریشن جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سیکورٹی فورسز نے مزید کئی جنگلی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے کہاکہ مفرور دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے جنگلی علاقے کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ سراغ رساں کتوں کو بھی کا م پر لگا دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محاصرے کو سنگین تر کرنے کے لئے فوج کی اضافی کمک کو طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹ جنگلی علاقے میں بھی ہی موجود ہو سکتے ہیں جس کے پیش نظر اضافی کمک کو طلب کیا گیا تاکہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کرشنا گھاٹی سیکٹر میں جمعے کی شام ملی ٹینٹوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ جمعے کی شام سے ہی نصف درجن کے قریب جنگلی علاقوں کو سیل کرکے لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی گئی ۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

Next Post

شوپیاں میں منشیات فروش کے قبضے سے 748گرام برون شوگر برآمد :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیاں میں منشیات فروش کے قبضے سے 748گرام برون شوگر برآمد :پولیس

شمالی کمان کے فوجی کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ

شمالی کمان کے فوجی کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ

برٹش ہائی کمشنر کے پاک زیرکشمیر کا دورہ کرنے پر ہندوستان سخت ناراض

برٹش ہائی کمشنر کے پاک زیرکشمیر کا دورہ کرنے پر ہندوستان سخت ناراض

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں مودی کی جانب سے چادر پیش کی

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں مودی کی جانب سے چادر پیش کی

انڈیااتحاد بلاک کے سربراہ کے لیے ملکا ارجن کھڑگے کا نام نامزد

انڈیااتحاد بلاک کے سربراہ کے لیے ملکا ارجن کھڑگے کا نام نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »