• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

فائل فوٹو

سری نگر میں 50 سالوں میں دوسرا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا

by امت ڈیسک
14/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 14 جنوری: سری نگر میں 50 سال بعد جنوری کا دوسرا سب سے زیادہ درجہ حرارت 13 جنوری کو 15 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جب کہ اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.2 تھا۔ محکمہ موسمیات نے کہا، "طویل خشک موسم کی وجہ سے، سری نگر کے لیے جنوری کے مہینے کے دوران گزشتہ 50 سالوں کے دوران 13 جنوری کو 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، جب کہ اب تک کا ریکارڈ 17.2 ڈگری درج حرارت 23جنوری 1902کو درج کیا گیاتھا۔

گلمرگ میں اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.2 اور پہلگام میں منفی 5.5 تھا۔

لداخ کے علاقے لیہہ میں رات کا سب سے کم درجہ حرارت منفی 5.9، کارگل منفی 12.6 اور دراس منفی 9.8 تھا۔ جموں شہر میں اتوار کو اس موسم کا سب سے کم ترین درجہ حرارت 2.5، کٹرہ 5.4، بٹوٹ 3.9، بھدرواہ 1.1 اور بانہال منفی 0.8 تھا۔

سخت سردی کا 40 دن کا طویل دورانیہ جسے ’چلہ کلاں‘ کہا جاتا ہے یہاں 21 دسمبر کو شروع ہوا اور 30 ​​جنوری کو ختم ہو گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیااتحاد بلاک کے سربراہ کے لیے ملکا ارجن کھڑگے کا نام نامزد

Next Post

نیا ئے یاترا سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، سینئر لیڈر ملند دیورا نے پارٹی چھوڑ دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
نیا ئے یاترا سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، سینئر لیڈر ملند دیورا نے پارٹی چھوڑ دی

نیا ئے یاترا سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، سینئر لیڈر ملند دیورا نے پارٹی چھوڑ دی

اڈانی فاؤنڈیشن نے کشمیری کرکٹرعامر حسین لون کیلئے مدد کی پیشکش کی

اڈانی فاؤنڈیشن نے کشمیری کرکٹرعامر حسین لون کیلئے مدد کی پیشکش کی

وولر جھیل میں ہزاروں مہمان پرندوں کی آمد

وولر جھیل میں ہزاروں مہمان پرندوں کی آمد

بڈگام میں چوری کا معمہ حل، لاکھوں روپے کا مال ضبط

بڈگام میں چوری کا معمہ حل، لاکھوں روپے کا مال ضبط

مقامی ملی ٹینٹوں کی بھرتی میں کمی واقع : لیفٹیننٹ جنرل دویدی

مقامی ملی ٹینٹوں کی بھرتی میں کمی واقع : لیفٹیننٹ جنرل دویدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »