• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

کولگام میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

by امت ڈیسک
15/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: منشیات فروشوں کے خلاف شکنجے کو مزید کستے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی ضلع کولگام کے کھڈونی گاوں میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیوں کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کر دیا۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے ضبطی/منسلکی مہم کے تحت جنوبی ضلع کولگام کے کھڈونی کیموہ گاوں میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد کو قرق کیا۔
انہوں نے کہا:’معشوق احمد شیخ ولد غلام قادر شیخ ساکن کھڈونی کیموہ کولگام نامی منشیات فروش کے دو منزلہ رہائشی مکان کو این ڈی ڈی پی ایس ایکٹ 1985کے تحت منسلک کردیا گیا۔‘
ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ منشیات فروش پولیس اسٹیشن کیموہ میں درج کیس میں ملوث ہے۔
پولیس بیان میں کہا گیا: ‘کولگام پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے مطابق اس جائیداد کی نشاندہی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد کے طور پر ہوئی’۔
بیان میں کہا گیا: ‘یہ جائیداد پہلی نظر میں مالک کی طرف سے منشیات اور سائیکو ٹراپک مواد کی غیر قانونی سمگلنگ سے حاصل کی گئی ہے’۔
بیان کے مطابق یہ آپریشن کولگام پولیس کے منشیات کی بدعت کے خلاف جنگ کے لئے پر عزم ہونے کا عکاس ہے۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے بھی پولیس کی اس کارروائی کو خوب سراہتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں شبانہ سردی برقرار، سرینگر میں منفی 4.3 درج

Next Post

جموں کشمیر میں حالات قابو میں،تاہم پونچھ راجوری خطے میں ملی ٹنٹ سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا: منوج پانڈے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں حالات قابو میں،تاہم پونچھ راجوری خطے میں ملی ٹنٹ سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا: منوج پانڈے

جموں کشمیر میں حالات قابو میں،تاہم پونچھ راجوری خطے میں ملی ٹنٹ سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا: منوج پانڈے

منور رانا نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک، پی ایم مودی سمیت دیگر رہنماؤں نے پیش کیا خراج عقیدت

منور رانا نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک، پی ایم مودی سمیت دیگر رہنماؤں نے پیش کیا خراج عقیدت

جموں وکشمیرمیں2025 تک شمسی توانائی سے 300 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہدف

جموں وکشمیرمیں2025 تک شمسی توانائی سے 300 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہدف

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں و کشمیر میں آپریشن آل آؤٹ شروع ہوگا:منوج سنہا

آٹھویں جماعت کے امتحانات کو لیکر سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد

دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »