• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں مقیم فوج کے 15ویں کور کمانڈر نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

سرینگر میں مقیم فوج کے 15ویں کور کمانڈر نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
24/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
فوج کی 15 کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی نے بانڈی پورہ ضلع کے گریز سیکٹر میں آگے والے علاقوں کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ بھی لیا۔

دفاعی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یوم جمہوریہ سے قبل انسداد دراندازی گرڈ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے 15کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی نے گریز سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ آگے کے علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران فوجی کمانڈر نے انسداد دراندازی گرڈ اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

اس موقعہ پر لیفٹنٹ جنرل گھائی نے فوجیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران، انہیں انتہائی موسمی حالات اور خطوں میں اعلی آپریشنل تیاری کی حالت میں رہنے کی تلقین کی۔خیال رہے کہ لائن آف کنٹرول کے پہاڑی گزرگاہیں عموماً سردیوں کے مہینوں میں شدید برف باری کی وجہ سے بند ہوجاتی ہیں، جس سے دہشت گردوں کی دراندازی کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ تاہم، خشک سردی نے انسداد دراندازی گرڈ کو کنٹرول لائن کے ساتھ چوکسی بڑھانے پر مجبور کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں سخت حفاظتی حصار میں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل

Next Post

سکاسٹ پروفیسر کو جنسی ہراسانی معاملہ میں ایک سال قید کی سزا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

سکاسٹ پروفیسر کو جنسی ہراسانی معاملہ میں ایک سال قید کی سزا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اننت ناگ سڑک حادثے میں سیاح ہلاک، تین زخمی

گریز ایک اہم سیاحتی مقام کے طور پر ابھرنے کے بیچ اسٹڈی نے ٹنل کی تعمیر کی سفارش کی

گریز ایک اہم سیاحتی مقام کے طور پر ابھرنے کے بیچ اسٹڈی نے ٹنل کی تعمیر کی سفارش کی

سعودی عرب میں شراب کے سٹور کھولنے کی تیاری

سعودی عرب میں شراب کے سٹور کھولنے کی تیاری

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

قوم یوم سیاحت:منوج سنہا کی سیاحوں جموں کشمیر آنے کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »