• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہنی مون کے لیے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر خاتون نے شوہر سے طلاق کی مانگ کر دی

ہنی مون کے لیے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر خاتون نے شوہر سے طلاق کی مانگ کر دی

by امت ڈیسک
26/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کی ایک عورت نے شادی کے 8ماہ بعد صرف اس وجہ سے طلاق کی درخواست داخل کردی کہ اس کا شوہر اسے ہنی مون کے لئے گوا لے جانے کے بجائے اپنے ماں باپ کے ساتھ اسے وارانسی اور ایودھیا (یوپی) لے گیا۔

طلاق کی درخواست کونسلنگ مرحلہ میں زیرالتوا ہے۔ صلح صفائی کی کوششیں جاری ہیں۔ فیملی کورٹ کے میریج کونسلر شیل اوستھی نے جمعرات کے دن پی ٹی آئی کو یہ بات بتائی۔ اوستھی نے کہا کہ جوڑے کی شادی گزشتہ برس 3مئی کو ہوئی تھی۔

عورت زور دے رہی تھی کہ ہنی مون کے لئے بیرون ملک جاتے ہیں کیونکہ دونوں کی کمائی اچھی ہے۔ شوہر آئی ٹی پروفیشنل ہے اور بیوی خانگی کمپنی میں کام کرتی ہے۔ شوہر کو ہنی مون کے لئے بیرون ِ ملک جانے میں پس و پیش تھا۔ بعد میں طئے پایا تھا کہ گوا یا جنوبی ہند میں کہیں جایا جائے۔

شوہر کا کہنا تھا کہ اسے اپنے ماں باپ کا بھی خیال رکھنا ہے۔ شوہر نے بیوی کو بتائے بغیر ایودھیا اور وارانسی کے ٹکٹ بک کردیئے اور روانگی سے صرف ایک دن قبل بیوی کو بتایا۔

اس نے بیوی سے کہا کہ اس کی ماں رام مندر کے افتتاح سے قبل ایودھیا جانا چاہتی ہے۔ بیوی نے اس وقت کوئی اعتراض نہیں کیا لیکن واپسی کے بعد اس نے جھگڑا کیا اور طلاق کے لئے درخواست داخل کردی۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ اپنے ماں باپ کا خیال رکھتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گیانواپی مسجد معاملہ : مسلم فریق نے آثار قدیمہ کی رپورٹ خارج کی

Next Post

جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں 28 جنوری سے 3 فروری تک ہلکی برف باری کی پیشگوئی

ایل او سی پر جنگلات میں آتشزدگی سے سرنگوں کے دھماکے

ایل او سی پر جنگلات میں آتشزدگی سے سرنگوں کے دھماکے

برفباری کے باعث مغل روڈ رواں سیزن کےلیے بند

برفباری کے باعث مغل روڈ رواں سیزن کےلیے بند

چیوا کلان پلوامہ میں آگ سے رہائشی مکان کو نقصان

چیوا کلان پلوامہ میں آگ سے رہائشی مکان کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »