• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

by امت ڈیسک
27/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر میں 75 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات پرامن طریقے سے گزری جبکہ حکام نے بتایا کہ مرکزی مقامات پر 40,000 سے زیادہ لوگوں کی شرکت دیکھنے میں آئی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ سری نگر کے ساتھ ساتھ جموں میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے مرکزی مقامات کے باہر لوگوں کی بڑی قطاریں دیکھی گئیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ حکومت نے لوگوں کو جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے مدعو کیا تھا جب کہ تقریبات میں شرکت کے لیے کسی کو کوئی خصوصی دعوت یا پاس نہیں دیا گیا تھا۔

سری نگر میں مرکزی تقریب یہاں بخشی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر آر آر بھٹناگر نے مارچ پاسٹ میں سلامی لی جہاں انہوں نے قومی پرچم لہرایا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ بخشی اسٹیڈیم میں ہوئی تقریب میں تقریباً 25,000 سے 30,000 لوگوں نے شرکت کی۔

وہیں جموں جے مولانا آزاد سٹیڈیم میں ہویی تقریب میں ایل جی منوج سنہا نے پرچم کشائی کی۔جہاں لگ بھگ دس ہزار لوگوں نے تقریب میں شرکت کی ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ یوم جمہوریہ ہندوستان کے آئین کو اپنانے اور 26 جنوری 1950 کو ملک کی جمہوریہ میں منتقلی کی نشان دہی کرتا ہے۔

سری نگر میں، تجارتی مرکز لال چوک میں جوش و خروش دیکھا گیا کیونکہ پہلی بار یوم جمہوریہ کی تقریبات کا براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔

مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی بڑی تعداد کو گھنٹہ گھر (کلاک ٹاور) کے قریب بڑی اسکرین پر تقریبات کا براہ راست مشاہدہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہنی مون کے لیے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر خاتون نے شوہر سے طلاق کی مانگ کر دی

Next Post

وادی میں 28 جنوری سے 3 فروری تک ہلکی برف باری کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں 28 جنوری سے 3 فروری تک ہلکی برف باری کی پیشگوئی

ایل او سی پر جنگلات میں آتشزدگی سے سرنگوں کے دھماکے

ایل او سی پر جنگلات میں آتشزدگی سے سرنگوں کے دھماکے

برفباری کے باعث مغل روڈ رواں سیزن کےلیے بند

برفباری کے باعث مغل روڈ رواں سیزن کےلیے بند

چیوا کلان پلوامہ میں آگ سے رہائشی مکان کو نقصان

چیوا کلان پلوامہ میں آگ سے رہائشی مکان کو نقصان

کرناہ میں پانچ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

کرناہ میں پانچ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »