• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شب معراج کے پیش نظر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے : درخشاں اندرابی

شب معراج کے پیش نظر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے : درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
31/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ وقف بورڈ کے تحت چلنے والی زیارت گاہوں میں تمام کمیوں اور خامیوں کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ شب معراج کے پیش نظر درگاہ حضرت بل میں تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں خانیار میں پیر دستگیر (رح) کے آستان عالیہ پر حاضری دینے اور غسل خانے کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘جب سے ہم نے وقف کا چارج سنبھالا تو ہماری زیارت گاہوں میں جو تعمیراتی کام تھے، جن کو نہیں کیا گیا تھا، کو کرنے کی کوشش کی جاتی ہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘ہماری زیارت گاہوں میں سب بڑی پرابلم غسل خانوں کی ہے بڑے دنوں اور دوسرے دنوں پر لوگ کافی تعداد میں زیارت گاہوں پر حاضری دیتے ہیں لیکن ان کو وضو کرنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے’۔
ڈاکٹر درخشاں نے کہا کہ آج ہم نے یہاں وضو خانے کا افتتاح کیا۔
انہوں نے کہا: ‘جتنی بھی وقف کے تحت زیارت گاہیں ہیں ان میں جو بھی کمیاں ہیں ان کو جلد از جلد ٹھیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ زائرین کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے’۔
ان کا کہنا تھا کہ شب معراج کے پیش نظر درگاہ حضرت بل میں تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیکروم کوائل پر مبنی گیجٹس کی فروخت ،خریداری پر پابندی

Next Post

بونیار دلدوز سڑک حادثہ میں سات ہلاک، 8 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
بونیار دلدوز سڑک حادثہ میں سات ہلاک، 8 زخمی

بونیار دلدوز سڑک حادثہ میں سات ہلاک، 8 زخمی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ٹنگمرگ سڑک حادثے میں تین سیاحوں سمیت چار زخمی

کپواڑہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: فوج

کپواڑہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: فوج

گیانواپی مسجد معاملہ : مسلم فریق نے آثار قدیمہ کی رپورٹ خارج کی

گیان واپی کیس : عدالت نے ہندو فریق کو دی تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت

جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »