امت نیوز ڈیسک //
کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) نے بدھ کے روز نیکروم کو ائل پر مبنی کروڈ گیجٹس کی فروخت، خریداری یا استعمال پر مکمل پابندی کا حکم دیتے ہوئے تمام سب صوبائی افسران کو
ہدایت دی ہے کہ وہ حکومتی حکم پر عمل درآمد کریں۔
کے پی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری کردہ ایک حکام نامہ کے مطابق، نیکروم کو ائل پر مبنی کروڈ ہیٹر ، بوائلر اور سٹیمر ز بنانے یا درآمد یا نقل و حمل یا فروخت یا خرید یا استعمال پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی، کیونکہ یہ یہ بی آئی ایس یا انٹر نیشنل الیکٹرو ٹیکنیکل کمیشن کی مطلوبہ وضاحتوں کے مطابق نہیں ہیں۔
حکم نامہ کے مطابق، تمام الیکٹریکل ڈویرینوں نے صارفین کی ایک بڑی
اکثریت سے ان کروڈ حرارتی آلات کو ضبط کرنے میں ایک قابل ذکر کام کیا
ہے۔ تاہم، یہ دیکھا گیا ہے کہ ضبطی کے بعد ، صارفین بازار سے نئی نکروم
کوائل پر مبنی کروڈ گیجٹس خریدتے ہیں جہاں یہ آسانی سے دستیاب ہوتے
ہیں، اور بجلی کے غلط استعمال کی طرف لوٹ جاتے ہیں، اس طرح آپ کی
انتھک کوششوں کو ضائع کر دیتے ہیں "۔
بازاروں سے نیکروم کو ائل پر مبنی ہیٹر ، بوائلر ز اور سٹیمرز کی دستیابی کومستقل طور پر ختم کرنے کیلئے ، کے پی ڈی سی ایل کے تمام سب ڈویژنل
افسران کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ بالا حکومتی حکم نامے پر عمل
درآمد کریں اور اس کی ایک کا پی الیکٹریکل سامان / اشیاء کا کاروبار کرنے
بل بھیج دو










