• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چلہ خورد کا جلوہ : سرینگر سمیت دیگر کچھ میدانی علاقوں میں رواں موسم کی پہلی برفباری ریکارڈ

چلہ خورد کا جلوہ : سرینگر سمیت دیگر کچھ میدانی علاقوں میں رواں موسم کی پہلی برفباری ریکارڈ

by امت ڈیسک
01/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
طویل خشک سالی کو ختم کیا ۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیابی رات سے ہی موسم میں تبد یلی آتے ہوئے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں تازہ برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ پہلگام ، ٹنگمرگ ، شوپیان ، بڈگام اور دیگر کئی علاقوںمیںبھی اچھی خاصی برفباری ریکارڈ کی گئی۔

شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے شمال وجنوب میں ہلکی برفباری ہوئی جس کے نتیجے میں معمول کی زندگی متاثر ہوئی ۔بدھوار کی رات سے ہی شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ ، اننت ناگ ، کولگام ، شوپیان ، پلوامہ، گاندربل ، کپواڑہ ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ کے علاوہ بڈگام میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوا جو رات کو وقفے وقفے سے جاری رہا۔

دوران شب سے ہی گلمرگ ، سونہ مرگ ، زوجیلا اور پیر کی گلی کے علاوہ پیز پنچال کی پہاڑیوں اور جنوبی کشمیر کے کے علاقوں میں برف و باراں کا سلسلہ شروع ہواجو آخری اطلاعات ملنے تک وقفہ وقفہ سے جاری تھی۔

شہر آفاق گلمرگ میں ہوئی شدید برفباری سے وہاں سیر پر آئے ہوئیے سیلانیوں نے برفباری کا خوب مزہ لیا ۔ برفباری کے نتیجے میں گلمرگ سرینگر شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثرہ ہوئی۔

ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق پیر پنچال کے آر پار اگلے 24گھنٹوں تک میدانی علاقوں کے ساتھ ساتھ بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہونے کے امکانات ہے اور کہا کہ موسمی صورتحال میں آج سے بہتری آنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2سے تین فروری کو موسم مجموعی طو رپر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بیچ بیچ میں ہلکی برفباری کے امکانات کو رد نہیںکیا جا سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

Next Post

جموں و کشمیر کو یونین بجٹ 2024 میں 37,277 کروڑ روپے ملے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

جموں و کشمیر کو یونین بجٹ 2024 میں 37,277 کروڑ روپے ملے

ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ بد تمیزی، ایس ایم سی ملازمین پر کیس درج

رام بن توہین آمیز سوشل میڈیا پوسٹ پر مقدمہ درج

بھوپال میں 103 سالہ مجاہد آزادی نے 49 سالہ خاتون سے شادی کرلی

بھوپال میں 103 سالہ مجاہد آزادی نے 49 سالہ خاتون سے شادی کرلی

غلام نبی آزاد نے اہلیہ سمیت سرینگر میں برف کے مزے لیے

غلام نبی آزاد نے اہلیہ سمیت سرینگر میں برف کے مزے لیے

ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »