• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں منشیات فروش کی جائیداد قرق

کولگام میں منشیات فروش کی جائیداد قرق

by امت ڈیسک
06/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد کو قرق کر دیا۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے کولگام کے دیوسر علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے دو منزلہ رہائشی مکان کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت قرق کر دیا۔
بیان میں منشیات فروش کی شناخت خورشید احمد بٹ ولد محمد اسماعیل بٹ ساکن سوپٹ دیوسر کے بطور کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش این ڈی پی ایس کے کئی کیسوں میں ملوث ہے۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے دوران مذکورہ جائیداد کی شناخت غیر قانونی طور حاصل شدہ جائیداد کے طور پر ہوئی ہے۔
بیان میں کہا گیا: ‘یہ جائیداد پہلی نظر میں مالک کی جانب سے منشیات اور سائیکو ٹراپک مواد کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئی تھی’۔ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ بد نام زمانہ منشیات فروش اس وقت کوٹ بلوال جموں مین پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت بند ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معروف براڈکاسٹر فاروق نازکی کا انتقال

Next Post

پہلگام میں شبانہ درج حرارت منفی 11درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

پہلگام میں شبانہ درج حرارت منفی 11درج

بجبہاڑہ میں سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

بانڈی پورہ میں ٹرک ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے فوت

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

جموں کشمیر کے بلدیاتی اداروں میں او بی سی شرکت بڑھے گی : نتیانند رائے

کپواڑہ ملی ٹینٹ ماڈیول کا سازشی دلی میں گرفتار : پولیس

کپواڑہ ملی ٹینٹ ماڈیول کا سازشی دلی میں گرفتار : پولیس

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

جموں ارینا میں مسافر بردار گاڑی کو حادثہ پیش، 16 مسافر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »