• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لبنان کے جج نواف سلام عالمی عدالتِ انصاف کے صدر منتخب

لبنان کے جج نواف سلام عالمی عدالتِ انصاف کے صدر منتخب

by امت ڈیسک
07/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

یروت: عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان سے تعلق رکھنے والے جج نواف سلام عدالت کے صدر منتخب ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف کی صدر جن کا تعلق امریکا سے تھا کی جگہ اب لبنان کے جج نواف سلام سنبھال لیں گے۔

نواف سلام 2018 سے عالمی عدالتِ انصاف کے رکن ہیں اور اس سے قبل 10 سال تک اقوامِ متحدہ میں لبنان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔

نواف سلام لبنان میں سیاسی طور پر بھی کافی متحرک رہے ہیں اور لبنان کے وزیرِاعظم کے ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آئے تھے لیکن حزب اللہ کی مخالفت کی وجہ سے وہ ناکام ہوگئے تھے۔

حزب اللہ نے اعتراض اُٹھایا تھا کہ نواف سلام امریکا کے کافی قریب ہیں اور ان کی ہمدردیاں مغربی ممالک کے ساتھ ہیں تاہم نواف سلام نے اس الزام کو مسترد کردیا تھا۔

سوشل میڈیا پر نواف سلام نے اپنے پیغام میں لکھا کہ سب سے پہلی جو چیز میرے ذہن میں آئی وہ میرا شہر بیروت تھا۔

عالمی عدالت انصاف کے نومنتخب صدر نے لبنان سے مطالبہ کیا کہ قانون کی حکمرانی اور عوام کے درمیان انصاف کی بالادستی کی پاسداری کا راستہ اختیار کرے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلوچستان میں دو بم دھماکے، کم از کم 24 افراد ہلاک

Next Post

سماج دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے جدید طریقہ کار اپنانے کی ضرورت : ایس ایس پی بارہمولہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سماج دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے جدید طریقہ کار اپنانے کی ضرورت : ایس ایس پی بارہمولہ

سماج دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے جدید طریقہ کار اپنانے کی ضرورت : ایس ایس پی بارہمولہ

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

سال 2019سے لیکر ابھی تک جموں و کشمیر میں 579تشدد آمیز واقعات میں 818ملی ٹنٹ اور247فورسز اہلکار از جاں: مرکز

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

امرتسر کے سکھ کا سری نگر میں نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر قتل کر دیا

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

سرینگر میں دو پنجاب کے شہریوں پر فائرنگ، ایک ہلاک دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »