• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں غیر قانونی خریدے گئے 8 کوئنٹل چاول ضبط، 4 گرفتار

بڈگام میں غیر قانونی خریدے گئے 8 کوئنٹل چاول ضبط، 4 گرفتار

by امت ڈیسک
09/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں غیر قانونی طور پر خریدے گئے 8 کوئنٹل چاول ضبط کرکے 4 ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بڈگام پولیس نےبلیک مارکیٹنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے سرکاری راشن ڈیپو کے 8 سو کلو چاول کو ضبط کیا۔
انہوں نے کہا: ‘پولیس چوکی سویہ بگ کی ایک پارٹی نے آرتھ کراسنگ پر ناکہ کے دوران ایک لوڈ کیریر زیر رجسٹریشن نمبر (BBXWRC – 66797 CHASIS) کو روکا جس میں تین افراد سوار تھے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘ابتدائی پوچھ تاچھ کے دوران ان افراد نے اپنی شناخت نثار احمد لون ولد عبدالرشید لون ساکن سنگھ پورہ پٹن، عبدالقیوم بٹ ولد ثناءاللہ بٹ ساکن سنگھ پورہ پٹن اورعبدالمجید وانی ولد غلام رسول وانی ساکن آرتھ بڈگام کے بطور کی’۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران پولیس نے مذکورہ گاڑی سے 50 کلو فی بوری وزن کی 16 بوریاں بر آمد کیں۔
انہوں نے کہا: ‘ابتدائی تحقیات سے یہ بات سامنے آئی کہ ان افراد نے یہ چاول آرتھ بڈگام میں ایک فیئر شاپ جس کو غلام نبی وانی ولد غلام رسول وانی ساکن آرتھ بڈگام چلا رہا ہے، سے خریدا تھا’۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ ان چاروں ملزموں کو گرفتار کیا گیا اور اس جرم کے ارتکاب کے لئے استعمال کی جانے والی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بڈگام میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ کشمیر کو آج بھی جامع مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دینے کی اجازت نہیں دی گئی

Next Post

ٹارگٹ حملے پڑوسی ملک کی سازش: اشوک کول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
ٹارگٹ حملے پڑوسی ملک کی سازش: اشوک کول

ٹارگٹ حملے پڑوسی ملک کی سازش: اشوک کول

پہاڑی ریزرویشن بل لوک سبھا سے منظور، گجر  طبقہ ناراض

جموں کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی مطالبہ

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل ،مزید انکوائری کا حکم جاری

سرینگر میں نوجوان پر چاقو حملہ، اسپتال منتقل

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ہندواڑہ سڑک حادثہ میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

کشتواڑ سڑک حادثہ میں 2 ہلاک، 13 زخمی کشتواڑ

کشتواڑ سڑک حادثہ میں 2 ہلاک، 13 زخمی کشتواڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »