• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کی ٹرین اور غیر مہذب ہم

جموں، کٹرہ اور ادھمپور سے ایودھیا تک تین خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

by امت ڈیسک
12/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: انڈین ریلوے ماہ رواں کے دوران ہی جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ، ضلع ادھمپور اور جموں سے ایودھیا تک تین خصوصی ٹرینیں چلانے جا رہی ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کٹرہ، ادھمپور اور جموں سے ایودھیا تک تین خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ادھمپور سے ٹرین چلانے کا سلسلہ 16 فروری کو جبکہ جموں سے 22 فروری اور کٹرہ سے 27 فروری سے شروع ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ ادھمپور – ایودھیا – ٹرین نمبر 04680 فروری کی 16 تاریخ کو ادھمپور سے 10 بجکر 50 منٹ پر ایودھیا کے لئے روانہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسی طرح جموں – ایودھیا – جموں خصوصی ٹرین نمبر 04610 جموں سے 20 فروری کو 11 بجکر 55 منٹ پر ایودھیا کے لئے روانہ ہوگی، جبکہ کٹرہ – ایودھیا – کٹرہ ٹرین نمبر 04606 کٹرہ سے 27 فروری کو 10 بجرک 25 منٹ پر ایودھیا کا سفر اختیار کرے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم مودی نے 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح انجام دیا۔افتتاحی پروگرام میں شرکت کے لیے 8000 سے زیادہ خصوصی مہمان ایودھیا آئے تھے جن میں وی آئی پی، فلم اور کھیلوں کی اہم شخصیات شامل تھے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق این سی لیڈر شہناز گنائی بھاجپا میں شامل

Next Post

کنزر بارہمولہ میں لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

کنزر بارہمولہ میں لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے فاروق عبداللہ کو کیا طلب

بے نتیجہ رہی میٹنگ، حکومت ٹائم پاس کر رہی ہے، احتجاج جاری رہے گا : کسان

بے نتیجہ رہی میٹنگ، حکومت ٹائم پاس کر رہی ہے، احتجاج جاری رہے گا : کسان

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں 18سے 21 فروری تک برفباری کی پیشگوئی

مندر کے افتتاح کے لیے مودی یو اے ای روانہ

مندر کے افتتاح کے لیے مودی یو اے ای روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »