• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

پلوامہ حملہ برسی:ایل جی مہلوک اہلکاروں کو خراج

by امت ڈیسک
14/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز سال 2019 میں پلوامہ میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہونےو الے 40 سی آر پی ایف اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو دن کے قریب ڈھائی بجے سی آر پی ایف کی ایک کانوائے پر خود کش حملہ کر دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 40 سی آر پی ایف اہلکار جاں بحق ہوئے تھے۔اس حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔
منوج سنہا نے بدھ کے روز اس حملے میں جاں حق ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں سال 2019 میں پیش آنے والے پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانیں قربان کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘قوم ان کی مثالی جرات، عظیم قربانی اور مادر وطن کی بے لوث خدمت کی ہمیشہ مرہون منت رہے گی’۔قابل ذکر ہے کہ وادی میں بدھ کو اس حملے کی پانچویں برسی کے موقع پر سیکورٹی فورسز بشمول سی آر پی ایف اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے الگ الگ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ حملے کی آج پانچویں برسی، وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

سرینگر میں بجلی انسپکٹر کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

سرینگر میں بجلی انسپکٹر کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بارہمولہ میں آتشزدگی کی واردات میں رہائشی مکان خاکستر

بارہمولہ میں آتشزدگی کی واردات میں رہائشی مکان خاکستر

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

بڈگام میں 24 سالہ لڑکی مردہ پائی گئی

دہلی فسادات کے ایک معاملے میں عمر خالد باعزت بری

عمر خالد نے سپریم کورٹ سے ضمانت کی درخواست واپس لے لی

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

یاسین ملک کی پھانسی کی سزا کی اپیل پر سماعت موخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »