• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 27 فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درج حرارت میں گراوٹ

by امت ڈیسک
21/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر میں وسیع پیمانے پر برف باری کے بعد جہاں ایک طرف موسم میں بہتری واقع ہوئی ہے وہیں شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج ہوئی ہے اور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5.5 سینٹی میٹر برف ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 34 سینٹی میٹر، پہلگام 50 سینٹی میٹر، کپوارہ میں 5 سینٹی میٹر، کوکر ناگ میں 59 سینٹی میٹر، گلمرگ میں 40 سینٹی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

سیاحتی مقام گلمرگ جہاں آج یعنی 21 فروری سے کھیلو انڈیا کے سرمائی گیمز کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے والا ہے،میں اس وقت زائد از 4 فٹ برف جمع ہے۔

سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی0.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی4.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب بھی یہی درجہ حرارت ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت0.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

دریں اثنا محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی میں موسمی صورتحال میں بہتری واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 26 فروری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں 27 سے 29 فروری تک کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے۔

قابل ذکر ہے کہ وادی میں بیس روزہ چلہ خورد تخت نشین ہوا ہے گرچہ اس چلہ کے دوران بھی بھاری برف باری ہوسکتی ہے تاہم درجہ حرارت میں بتدریج بہتری ریکارڈ کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ تیسرے روز بھی بند

Next Post

سرینگر میں آگ کی واردات میں محکمہ فیشریز کی عمارت کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
سرینگر میں آگ کی واردات میں محکمہ فیشریز کی عمارت کو نقصان

سرینگر میں آگ کی واردات میں محکمہ فیشریز کی عمارت کو نقصان

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک پر بھارت کی سب سے لمبی ٹرانسپورٹ ٹنل کھل گئی

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک پر بھارت کی سب سے لمبی ٹرانسپورٹ ٹنل کھل گئی

معروف ریڈیو میزبان امین سیانی کا 91 برس کی عمر میں انتقال

معروف ریڈیو میزبان امین سیانی کا 91 برس کی عمر میں انتقال

کھیلو انڈیا گیمز : ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے تیاریوں کا لیا جائزہ

کھیلو انڈیا گیمز : ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے تیاریوں کا لیا جائزہ

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

جموں سری نگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے جزوی طور بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »