• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ برفباری اور پتھر گر آنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر جموں شاہراہ تیسرے روز بھی بند

by امت ڈیسک
21/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 21 فروری: وادی کشمیر کا ملک کے باقی حصوں کے ساتھ زمینی رابطہ بدھ کے روز بھی مسلسل منقطع ہے۔
حکام کے مطابق جہاں وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ بند ہے وہیں تاریخی مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل معطل ہے۔
جموں و کشمیر ٹریفک پولیس کے مطابق کئی مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ برف ہٹانے سے قبل قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے احتراز کریں اور سڑک کے بارے میں متعلقہ ٹریفک کنٹرول یونٹوں کے ساتھ رابطہ کریں۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر گذشتہ کئی روز سے ٹریفک بند ہے جبکہ سری نگر- لیہہ شاہراہ پر بھی برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔
علاوہ ازیں بھدر واہ – چمبا روڈ اور کشتواڑ – سنتھن- اننت ناگ روڈ بھی ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونمرگ کے شہری نے گم شدہ فون غیر ملکی سیاح کو واپس کر دیا

Next Post

وادی میں 27 فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درج حرارت میں گراوٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 27 فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درج حرارت میں گراوٹ

سرینگر میں آگ کی واردات میں محکمہ فیشریز کی عمارت کو نقصان

سرینگر میں آگ کی واردات میں محکمہ فیشریز کی عمارت کو نقصان

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک پر بھارت کی سب سے لمبی ٹرانسپورٹ ٹنل کھل گئی

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک پر بھارت کی سب سے لمبی ٹرانسپورٹ ٹنل کھل گئی

معروف ریڈیو میزبان امین سیانی کا 91 برس کی عمر میں انتقال

معروف ریڈیو میزبان امین سیانی کا 91 برس کی عمر میں انتقال

کھیلو انڈیا گیمز : ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے تیاریوں کا لیا جائزہ

کھیلو انڈیا گیمز : ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے تیاریوں کا لیا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »