• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کھیلو انڈیا گیمز : شروعات کے ساتھ ہی مجھے امید ہے کہ ان چار دنوں تک ملک میں سبھی کی نظریں جموں و کشمیر پر ہوں گی:ایل جی

کھیلو انڈیا گیمز : شروعات کے ساتھ ہی مجھے امید ہے کہ ان چار دنوں تک ملک میں سبھی کی نظریں جموں و کشمیر پر ہوں گی:ایل جی

by امت ڈیسک
21/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی کی وجہ سے جموں و کشمیر نے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں ایک خاص مقام بنایا ہے کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ گلمرگ میں ” کھیلو انڈیا “ مقابلوں کی شروعات کے ساتھ ہی مجھے امید ہے کہ ان چار دنوں تک ملک میں سبھی کی نظریں جموں و کشمیر پر ہوں گی۔ سی این آئی کے مطابق شہرہ آفاق گلمرگ میں ” کھیلو انڈیا “ کے چوتھے مرحلہ کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے خطاب میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ گلمرگ میں چوتھے کھیلو انڈیا مقابلوں کے سنو اسپورٹس ایونٹ کا افتتاح ہوا۔

یہ 600 سے زیادہ کھلاڑیوں کے لیے ایک اہم موقع ہے جو اس شاندار ایونٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ دن ”کھیلو انڈیا ونٹر گیمز“ میں حصہ لینے والے تمام ایتھلیٹس کیلئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اس لمحے کی تیاری کیلئے سال وقف کیے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ان کی تمام محنت رنگ لائے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مودی کی وجہ سے جموں و کشمیر نے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔ میں تمام کھلاڑیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ ان چار دنوں تک ملک میں سبھی کی نظریں جموں و کشمیر پر ہوں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فرقہ پرستی اور مذہب کے نام پر ووٹ حاصل کرنا ملک کی جمہوریت کے لئے سم قاتل : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

بھارت اور چین کے درمیان ایل اے سی پر بات چیت کا 21 واں دور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی میٹنگ

بھارت اور چین کے درمیان ایل اے سی پر بات چیت کا 21 واں دور

کسان مارچ: کسان اور پولس آمنے سامنے، ایک کسان کی موت، یوپی میں ٹریکٹرمارچ

کسان مارچ: کسان اور پولس آمنے سامنے، ایک کسان کی موت، یوپی میں ٹریکٹرمارچ

سچن تنڈولکر سرحدی علاقہ اوڑی پہنچ کر فوجیوں سے ملاقات کی

سچن تنڈولکر سرحدی علاقہ اوڑی پہنچ کر فوجیوں سے ملاقات کی

رامبن میں لینڈ سلائیڈنگ سے یوپی کے مزدور کی موت

رامبن میں لینڈ سلائیڈنگ سے یوپی کے مزدور کی موت

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

ہائی کورٹ نے جموں و کشمیر انتظامیہ کو میرواعظ کی عرضی کا جواب دینے کیلئے آخری موقع دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »