• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی میٹنگ

بھارت اور چین کے درمیان ایل اے سی پر بات چیت کا 21 واں دور

by امت ڈیسک
21/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہندوستان اور چین کے فوجی کمانڈروں نے پیر کو مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول (ایل اے سی) پر سرحدی علاقوں میں تصادم کی صورتحال سے فوجوں کو ہٹانے کے لئے بات چیت کا 21 واں دور منعقد کیا۔

وزارت خارجہ نے بدھ کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان،چین کور کمانڈر سطح کی میٹنگ کا 21 واں دور 19 فروری کو چشول، مولڈو بارڈر میٹنگ پوائنٹ پر منعقد ہوا۔ ہندوستان، چین سرحدی علاقوں میں امن اور ہم آہنگی کی بحالی کے لئے بات چیت کے پچھلے دور کو آگے بڑھاتے ہوئے مشرقی لداخ میں ایل اے سی کے ساتھ باقی ماندہ علاقوں میں فوجیوں کی موجودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی گئی۔ دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں ہونے والی بات چیت میں دونوں فریقین نے اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وزارت خارجہ کے مطابق فریقین نے مزید پیش رفت کے لیے متعلقہ فوجی اور سفارتی میکانزم کے ذریعے مسلسل رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے عبوری طور پر سرحدی علاقوں میں زمینی سطح پر امن برقرار رکھنے کا عزم بھی کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کھیلو انڈیا گیمز : شروعات کے ساتھ ہی مجھے امید ہے کہ ان چار دنوں تک ملک میں سبھی کی نظریں جموں و کشمیر پر ہوں گی:ایل جی

Next Post

کسان مارچ: کسان اور پولس آمنے سامنے، ایک کسان کی موت، یوپی میں ٹریکٹرمارچ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
کسان مارچ: کسان اور پولس آمنے سامنے، ایک کسان کی موت، یوپی میں ٹریکٹرمارچ

کسان مارچ: کسان اور پولس آمنے سامنے، ایک کسان کی موت، یوپی میں ٹریکٹرمارچ

سچن تنڈولکر سرحدی علاقہ اوڑی پہنچ کر فوجیوں سے ملاقات کی

سچن تنڈولکر سرحدی علاقہ اوڑی پہنچ کر فوجیوں سے ملاقات کی

رامبن میں لینڈ سلائیڈنگ سے یوپی کے مزدور کی موت

رامبن میں لینڈ سلائیڈنگ سے یوپی کے مزدور کی موت

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

ہائی کورٹ نے جموں و کشمیر انتظامیہ کو میرواعظ کی عرضی کا جواب دینے کیلئے آخری موقع دیا

وادی میں موسم خوشگوار، شبانہ درج حرارت میں گراوٹ درج

وادی میں موسم خوشگوار، شبانہ درج حرارت میں گراوٹ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »