• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ میں برفانی تودا گر آنے سے روسی اسکائیر ہلاک، 6 دیگر کو بچایا گیا

گلمرگ میں برفانی تودا گر آنے سے روسی اسکائیر ہلاک، 6 دیگر کو بچایا گیا

by امت ڈیسک
22/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ : گلمرگ کے کنگڈوری علاقہ میں جمرات کے روز ایک برفانی تودا گر آیا۔برفانی تودے کی زد میں 6غیر ملکی اسکائیر آئے تھے۔ اس دوران مقامی اسکائیر اور پولیس نے ریسکو آپریشن چلایا ہے۔ریسکیو آپریشن کے دوران ایک غیر ملکی سکائیر کی لاش برآمد ہوئی، اس کے علاوہ 6 غیر ملکی اسکائیر کو بچایا گیا۔ دریں اثنا واقعے کے فوراً بعد وسیع پیمانے پر بچاؤ کارروائیاں شروع کی گئی ہیں اور چاپرس کو بھی کام پر لگا دیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ روسی اسکائیرز کی ٹیم گلمرگ کے کھلن مرگ علاقہ میں ایک برفانی تودے کی زد میں آگئی۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران ایک اسکائیر کی موت ہوگئی ہے، جبکہ پانچ اسکائیر اور ایک مقامی گائیڈ کو بچا کر ہستال لے جایا گیا۔

اس حوالے سے سُنو اسکی ریسکو ٹیم کے منظور احمد نے بتایا کہ ایک مقامی گائیڈ نے انہیں بتایا کہ کھلن مرگ میں سائز 3 کا برفانی تودا گر آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقامی گائیڈ نے بتایا کہ اس برفانی تودے میں ایک اسکائیر کی موت واقع ہوئی، جبکہ 4 – 5 لوگوں کو ریسکیو ٹیم کو زندہ نکالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس اسکائیر کی موت واقع ہوئی وہ ایک غیر ملکی ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقہ میں ریسکیو ٹیم کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔

وہیں جموں وکشمیر سپورٹس کونسل کا کہنا ہے کہ گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں میں حصہ لے رہے تمام کھلاڑی محفوظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام احتیاطی اقدام کئے گئے ہیں۔

کونسل کا یہ بیان گلمرگ میں جمعرات کی دوپہر کو ایک بھاری بھر کم برفانی تودا گر آنے کے پیش نظر سامنے آیا ہے۔کونسل نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ آج دوپہر کو گلمرگ کے کھلن مرگ علاقے میں گر آنے والے برفانی تودے سے کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں میں اسکائی اور سنوبورڈ میں حصہ لینے والے کھلاڑی متاثر نہیں ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام ضروری احتیاطی اقدام کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کا چوتھا ایڈیشن شروع ہوا ہے۔ اس کھیل ایونٹ میں ملک کے مخلتف ریاستوں اور یو ٹی سے تقریباً 400 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں ۔ وہیں کھیل مقابلوں کو خوش اسلوبی سے منعقد کرانے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ و جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل نے خاطر خواں انتظامات کیے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے سرینگر میں ٹرانزٹ کیمپوں کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں حکومت قبائلی کمیونٹیوں کو بااِختیار بنانے کےلئے پُرعزم: منو ج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں حکومت قبائلی کمیونٹیوں کو بااِختیار بنانے کےلئے پُرعزم: منو ج سنہا

سچن تندولکر جھیل ڈل میں شکارہ سواری سے لطف اندوز

سچن تندولکر جھیل ڈل میں شکارہ سواری سے لطف اندوز

شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا دورہ لائن آف کنٹرول

شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا دورہ لائن آف کنٹرول

ماہ رمضان اور عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مفتی اعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی علمی مشاورتی کمیٹی تشکیل

ماہ رمضان اور عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مفتی اعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی علمی مشاورتی کمیٹی تشکیل

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

پنچایت راج قانون میں ترمیم، ڈی ڈی سی چیئرپرسنز کو نکالنے کیلئے راہ ہموار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »