• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے سری نگر میں این آئی ٹی کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا

منوج سنہا نے سری نگر میں این آئی ٹی کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا

by امت ڈیسک
23/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز یہاں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا۔انہوں نے اس موقع پر صنعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے خصوصی افرادی قوت تیار کرنے پر زور دیا۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اس ضمن میں ‘ایکس؛’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں نے سری نگر میں آج نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا’انہوں نے کہا: ‘یہ سہولیت ہماری ان بیٹیوں کے لئے وقف ہے جو ایس ٹی ای ایم کی تعلیم میں حائل رکاوٹوں کو دور کر رہی ہیں اور جدت طرازی او کاروباری ماحولیاتی نظام کی تشکیل کے لئے تیار ہیں’۔

ان کا ایک اور پوسٹ میں کہنا ہے: ‘میں نے صنعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے خصوصی افرادی قوت تیار کرنے پر زور دیا جو مقامی چلینجز کو حل کرنے کے قابل ہونے چاہئے’۔انہوں نے کہا: ‘آج این آئی ٹی جیسے اداروں کی سب سے بڑی ذمہ داری نئی نسل میں سے اختراع کرنے والوں کو تیار کرنا ہے’۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ عمر فاروق کو آج بھی جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی

Next Post

پونچھ: فوج نے ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ کو تباہ کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

پونچھ: فوج نے ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ کو تباہ کر دیا

کبھی نہیں کہا بھاجپا لوک سبھا انتخابات میں مظفر بیگ کی حمایت کرے گی: وبودھ گپتا

کبھی نہیں کہا بھاجپا لوک سبھا انتخابات میں مظفر بیگ کی حمایت کرے گی: وبودھ گپتا

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ لیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا

پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا

سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »