• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ لیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

by امت ڈیسک
23/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یکم مارچ سے برفباری کے ایک اور مرحلے کی پیشگوئی کے بیچ ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات کو بڑھانے سے متعلق فیصلہ لیا جائے گا ۔ انہوںنے مزید کہا کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔

سی این آئی کے مطابق ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات میںاضافہ کا فیصلہ لیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے جو پیشگوئی کی ہے کہ اس کو ہم مد نظر رکھتے ہوئے حمتی فیصلہ لیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کی جانب سے جو پیشگوئی کی گئی ہے اور ہم دیکھیں گے کہ اگر بھاری برفباری ہوئی اور ایسا لگا کہ بچے اسکول نہیں پہنچ پائیں گے تو اس حساب سے ہی ہم کوئی فیصلہ لئے سکتے ہیں۔

ناظم تعلیم کشمیر نے کہاکہ جو پرائمیری اسکولوں کے بچوں ہے ہم دیکھ لیں گے کہ اگر وہ اسکول نہیں پہنچ پاتے ہیں تواس کو بھی دیکھ لیں گے ۔

اسکولوں میں گرمائی کا انتظامات بہم رکھنے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اسکولوں کے سربراہاں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اسکولوں میں گرمائی کا مکمل انتظام رکھیں تاکہ بچے اچھے طرح سے امتحانات میں شامل ہو سکے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھاری برفباری ہوتی ہے تو اس معاملے کو اعلیٰ حکام سے اٹھایا جائے گا اور اس کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کبھی نہیں کہا بھاجپا لوک سبھا انتخابات میں مظفر بیگ کی حمایت کرے گی: وبودھ گپتا

Next Post

پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا

پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا

سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں مارچ کے پہلے ہفتے میں وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

لوک سبھا الیکشن شیڈول مارچ میں جاری کیے جانے کا امکان

سرجان برکاتی، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرجان برکاتی، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »