• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا

پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائز ہ لیا

by امت ڈیسک
23/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کمان کے لیفٹیننٹ جنرل سوچیندر کمار نے جمعہ کے روز جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ آر آر سوین اور تمام ایجنسیوں کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کی۔تمام ایجنسیوں کے درمیان تال میل اور آنے والے مہینوں کے دوران سیکورٹی تیاریاں اس بات چیت کا محو رہی۔

دفاعی ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ آر آر سوین ، شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سوچیندر کمار اور فوج کے سینئر آفیسران کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ اس میٹنگ کے دوران تمام سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل اور آنے والے مہینوں کے دوران سیکورٹی تیاریوں پر گفت وشنید ہوئی۔

دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ اس غیر معمولی اہمیت کی حامل میٹنگ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ انسداد دراندازی اور انسداد ملی ٹینسی گرڈ کو مضبوط کرنے کی خاطر طریقہ کار پر غورو غوض کیا گیا۔ میٹنگ کے دوران کشمیر میں سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے بارے میں سینئر آفیسران کو جانکاری فراہم کی گئی۔ذرائع کے مطابق فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر اور پولیس سربراہ کو ایل او سی پر فوج کی تعیناتی کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا گیا کہ حد متارکہ پر فوج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔

زرائع نے بتایا کہ فوج اور پولیس کے سینئر آفیسران کے مابین ملاقات کے دوران جموں وکشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پربھی تبادلہ خیال ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ لیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

Next Post

سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں مارچ کے پہلے ہفتے میں وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

لوک سبھا الیکشن شیڈول مارچ میں جاری کیے جانے کا امکان

سرجان برکاتی، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرجان برکاتی، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پیرا کرکٹر عامر حسین لون سچن ٹنڈولکر سے ملاقی ہوئے

پیرا کرکٹر عامر حسین لون سچن ٹنڈولکر سے ملاقی ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »