• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

سی اے اے کا اطلاق بی جے پی کا مسلمانوں کو رمضان تحفہ: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
12/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکزی حکومت کی طرف سے سی اے اے (شہریت ترمیمی بل 2019) لاگو کرنے کو بھاجپا کی طرف سے مسلمانوں کو رمضان کا تحفہ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مسلمان ہمیشہ سے ہی بی جے پی کا نشانہ رہے ہیں اور اس بار بھی کچھ ایسا ہی کیا گیا۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کیا۔

سی اے اے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ”یہ بل 2019 میں پاس ہوا اور 2024 میں الیکشن کا بگل بجنے سے چند دن پہلے اس کا اطلاق عمل میں لانا ، خود بہ خود اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اس کے پیچھے کیا مقصد ہے۔
انہوں نے کہا کہ ظاہر سی بات ہے کہ بی جے پی آنے والے پارلیمانی الیکشن میں مذہب کا استعمال کرنا چاہتی ہے۔ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ بی جے پی کا ہمیشہ اگر کوئی نشانہ رہاہے تو وہ مسلمان رہا ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ اگر آپ دیکھیں تو چن چن کر صرف مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، یہ بی جے پی کی کوئی نئی سیاست نہیں ہے، یہ پہلے سے ہی ان کا رویہ رہا ہے۔

لیکن میں حیران اس بات پر ہوں کہ ابھی تک بی جے پی والے 400 سیٹوں کا دعویٰ کررہے تھے، بی جے پی والے کہتے تھے کہ رام مندر کے بعد اب وہ ہار ہی نہیں سکتے، لیکن کہیں نہ کہیں اُن کو لگ رہا ہے کہ اُن کی پوزیشن کمزور ہے اور اس لئے اُن کو سی اے اے جیسے حربے استعمال کرنے پڑ رہے ہیں۔ “

انہوں نے کہا کہ بھاجپا نے سی اے اے کا اطلاق عمل میں لاکر الیکشن سے قبل ملک کے مسلمانوں کو رمضان کا تحفہ دیا ہے اور اس بات کو لیکر ہمیں بہت افسوس اور تشویش ہے۔
الیکشن کمیشن کے دورے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ”ہمارے لوگ بھی الیکشن کمیشن کیساتھ ملے اور ہم نے مطالبہ کیا کہ پارلیمانی اور اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ کرائے جائیں، آگے جاکر وہ کیا کریں گے وہ دیکھا جائے گا۔“
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریل کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے کیلئے منوج سنہا کا وزیر اعظم کا شکریہ

Next Post

ڈاکٹر سید عابد رشید کو ڈائریکٹر سکمز کا اضافی چارج دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

ڈاکٹر سید عابد رشید کو ڈائریکٹر سکمز کا اضافی چارج دیا گیا

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

منتخب حج عازمین اپنے واجبات جمع کریں:حج کمیٹی

سرینگر میں ہولناک آتشزدگی سے 4 مکانات تباہ

سرینگر میں ہولناک آتشزدگی سے 4 مکانات تباہ

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

ٹنل کے آر پار اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش اور برفباری کی پیشگوئی

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل، 3 ملزم گرفتار ، مال مسروقہ بر آمد

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل، 3 ملزم گرفتار ، مال مسروقہ بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »