• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

کرائم برانچ جموں نے غبن کے معاملے ایک کروڑ سے زائد رقم برآمد کی، ملزم گرفتار

by امت ڈیسک
20/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: کرائم برانچ کی اکنامک آفنسز ونگ جموں نے جم کیش وہیکلایڈز کے ایک سابق ملازم کی تحویل سے 1.10 کروڑ روپے کے بھاری رقم کو برآمد کرکے ملزم شیراز میر کو گرفتار کر لیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کرائم برانچ، جموں نے اعلیٰ پیشہ ور افسران کی ایک ٹیم اندور اور دارالحکومت دہلی میں تعینات کی اور گہرائی سے چھان بین کے دوران اور سخت کوششوں کے بعد ٹیم ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی غبن شدہ رقم برآمد کرنے میں کامیاب رہی۔ ایک سرکاری بیان میں یہ جانکاری دی گئی

جموں پولیس نے عدالتی فیصلہ کے لیے ملزم کے خلاف ابتدائی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ کرائم برانچ نے کہا ہے کہ آئی پی سی کی دفعات 420,406, 408,109 کے تحت ایک ایف آئی آر 19 جولائی 2022 کو پولیس اسٹیشن چھنی، جموں میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر Jamkash VehicleAIDS Pvt Ltd کی تحریری شکایت پر درج کی گئی تھی۔ کمپنی نے اپنی شکایت میں دعویٰ کیا تھا کہ جموں کا رہنے والا شیراز میر، جو اس وقت JamKash VehicleAds میں اکاؤنٹنٹ کے طور پر کام کر رہا تھا، نے کثیر رقم اپنے کھاتہ میں منتقل کرکے مجرمانہ خلاف ورزی اور دھوکہ دہی کا ارتکاب کیا ہے۔ شکایت میں یہ بھی درج کیا تھا کہ اکاؤنٹنٹ نے جم کیش وہیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ کے فنڈز سے اپنے بینک کھاتوں میں 1.32 کروڑ روپے ٹرانفر کیے ہیں۔

13 جولائی 2023 کو پولیس ہیڈکوارٹر نے فوری طور پر کیس کو مکمل تفتیش کے لیے کرائم برانچ جموں کو منتقل کیا اور اس کے مطابق کرائم برانچ نے مکمل تفتیش شروع کی۔ حال ہی میں کیس کی تحقیقات میں تیزی لائی گئی اور کرائم برانچ، جموں کی ایک ٹیم نے ملزمان کے مشکوک بینک کھاتوں کا اچھی طرح سے تجزیہ کیا۔ ٹیم نے اندور اور دہلی میں کئی جگہوں پر چھاپے مارے اور 1,10,00,000 روپے کی بقیہ غبن شدہ رقم برآمد کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ کرائم برانچ جموں کی طرف سے کی گئی اس بڑی ریکوری کے ساتھ جم کیش وہیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ کی غبن شدہ کثیر رقم برآمد کر لی گئی ہے جبکہ مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی کی عوام کو نوروز کی مبارکباد

Next Post

پاکستان نے ماں بیٹی کو کیا بھارتی فوج کے حوالے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پاکستان نے ماں بیٹی کو کیا بھارتی فوج کے حوالے

پاکستان نے ماں بیٹی کو کیا بھارتی فوج کے حوالے

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

محکمہ بجلی نے کیا بارہ انجینئروں کو کیا معطل

لداخ کے لیے ریاستی درجہ، کرگل میں احتجاج

لداخ کے لیے ریاستی درجہ، کرگل میں احتجاج

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کانگریس میں شامل

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کانگریس میں شامل

جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »