• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

محکمہ بجلی نے کیا بارہ انجینئروں کو کیا معطل

by امت ڈیسک
20/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر حکومت نے جے کے سیول سروسز (درجہ بندی، کنٹرول اور اپیل) رولز، 1956 کے رول 33 کے تحت کے پی ڈی سی ایل اور جے پی ڈی سی ایل کے بارہ انجینئروں کو تادیبی کارروائی کے تحت معطل کر دیا ہے۔ یہ افسران اگلے نوٹس تک متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر کے ساتھ منسلک رہیں گے۔ عہدیداروں نے واضح کیا کہ رول 33 کا تعلق ’’کم ریونیو کلیکشن‘‘ سے ہے۔

معطل ہونے والے انجینئرز میں کے پی ڈی سی ایل میں سب ڈویژن بڈگام کے انچارج گلزار احمد خان؛ ای ڈی – 3 سب ڈویژن ایم آر گنج کے انچارج شیخ مصطفی حسین؛ سب ڈویژن کنگن کے انچارج فاروق رینہ، ای ڈی ریاسی میں اے ای ای سب ڈویژن دھرمی کے انچارج انجینئر رجنیش شرما؛ ای ڈی کٹھوعہ میں جے پی ڈی سی ایل کے اے ای ای سب ڈویژن رام کوٹ انچارج انجینئر ونود کمار؛ کے پی ڈی سی ایل، اے ای ای سب ڈویژن انجینئر سشیل انگرال، انجینئر سندیپ کمار، ای ڈی ریاسی میں اے ای ای سب ڈویژن انجینئر وسیم یتو؛ جے ای شیخ باغ میں ای ڈی سری نگرانجینئر کونسر شفیع، ای ڈی-1 نشاط سرینگر میں جے ای؛ انجینئر کلدیپ کچرو جے ای شیخ باغ؛ ای ڈی1، سری نگر؛ انجینئر محمد عمران کھوڑو، جے ای ایس ڈی-1، ای ڈی سوپور؛ اور انجنیئر رؤف مقبول، جے ای رعنواری ای ڈی-4 سرینگر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ بجلی کی جانب سے صارفین سے بجلی فیس ادا کرنے پر زور دئے جانے کے علاوہ فیلڈ اسٹاف، ملازمین سے بھی صارفین سے بجلی فیس وصول کیے جانے کا پریشر بنایا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان نے ماں بیٹی کو کیا بھارتی فوج کے حوالے

Next Post

لداخ کے لیے ریاستی درجہ، کرگل میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
لداخ کے لیے ریاستی درجہ، کرگل میں احتجاج

لداخ کے لیے ریاستی درجہ، کرگل میں احتجاج

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کانگریس میں شامل

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کانگریس میں شامل

جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر عبداللہ

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

تہاڑ جیل میں قید انجینئر رشید بارہمولہ سے الیکشن لڑیں گے

جموں وکشمیر میں پنچایتی الیکشن کا بگل بج گیا! کون سے الائینس بنیں گے اور کون سے ٹوٹیں گے۔۔۔

کشمیر میں لوک سبھا چناو کے ’غیر محفوظ‘ علاقوں کی نشاندہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »