• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

سالہاسال سے جمہوریت کا فقدان عوام کُش ثابت ہو رہا ہے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
25/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ سالہاسال سے جمہوریت کے فقدان نے عوام کو زبردست مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور یہ سلسلہ ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس کا ایک خصوصی اجلاس پارٹی ہیڈکواٹر میں نائب صدر عمر عبداللہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس دوران آنے والے پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور پارٹی لائحہ عمل اور تنظیمی پروگراموں میں پر تبادلہ خیالات کرنے کے علاوہ لوگوں کو درپیش مسائل و مشکلات بھی زیر بحث آئے۔

اجلاس سے خطاب کے دوران عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت عوام کو بنیادی سطح پر راحت پہنچانے کے بجائے آئے روز ایسے حکم نامے جاری کرنے میں مصروف رہتی ہے، جو عوام کُش، جمہوریت کُش اور جموں و کشمیر مخالف ہوتے ہیں۔ انہوں نے لیڈران کو پارٹی کی مضبوطی کیلئے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے اور ہر صورت میں عوام کے ساتھ جڑے رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

عمر عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ افراد کو کمربستہ ، پُرعزم اور ثابت قدم رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں عوامی حکومت نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مساجد تک خواتین کی رسائی یقینی بنائی جائے: میرواعظ محمد عمر فاروق

Next Post

” اروناچل پردیش ہمارا علاقہ “چین کا پھر سے دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
” اروناچل پردیش ہمارا علاقہ “چین کا پھر سے دعویٰ

” اروناچل پردیش ہمارا علاقہ “چین کا پھر سے دعویٰ

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

جموں وکشمیر کے لوگ بھاجپا کے غلط فیصلوں کا جواب دیں گے :وقار رسول وانی

ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

ایس آئی یو نے تین عسکریت پسندوں اور ایک اعانت کار کے خلاف چارج شیٹ پیش کی: پولیس

سرینگر میں آتشزدگی میں 2 فائر فائٹرز زخمی، 3 رہائشی مکانات  خاکستر

سرینگر میں آتشزدگی میں 2 فائر فائٹرز زخمی، 3 رہائشی مکانات خاکستر

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سرینگر میں مٹی کی تودے کی زد میں آکر جی سی بی آپریٹر کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »