• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امرناتھ یاترا2024: لازمی ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے 112 ڈاکٹر نامزد

by امت ڈیسک
26/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: سالانہ امرناتھ یاترا 2024 کے لئے تیاریاں شروع کی گئی ہیں اور اس سلسلے میں صوبہ جموں میں کُل 112 ڈاکٹروں کو لازمی ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر صوبہ جموں کے دس اضلاع میں 112 ڈاکٹروں کو لازمی ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لئے نامزد کیا گیا ہے، جو یہ سرٹیفکیٹس اپنے ہیلتھ سینٹروں سے جاری کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ سرٹیفکیٹ یاترا کے لئے ایڈاؤنس رجسٹریشن کرنے کے لئے لازمی ہے۔

بتادیں کہ وادی کشمیر میں امسال سالانہ شری امر ناتھ جی یاترا 29 جون سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات اختتام پذیر ہونے کے بعد انتظامیہ شری امرناتھ یاترا کی تیاریوں میں جٹ جائے گی جو امکانی طور پر 29 جون سے شروع ہو کر 19 اگست کو پایہ تکیمل کو پہنچے گی’۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے یاترا شروع ہونے کے باقاعدہ اعلان کے بعد یاترا کے لئے اگلے ماہ کے اواخر میں مختلف بینکوں میں رجسٹریشن شروع ہونے کی توقع ہے۔قابل ذکر ہے کہ سال گذشتہ قریب ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے شری امرناتھ جی کی یاترا کی تھی۔

واضح رہے کہ امرناتھ گھپا جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑیوں پر سطح سمندر سے 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ اس گپھا کی یاترا ہندو مذہب میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور ہر سال اس گپھا کی یاترا کے لیے ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں یاتری آکر اس کا درشن کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوپی میں مسلم خواتین کو زبردستی ہولی کا رنگ لگایا گیا

Next Post

پلوامہ میں بھتہ خوری کے الزام میں شخص گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

پلوامہ میں بھتہ خوری کے الزام میں شخص گرفتار : پولیس

جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

ای ڈی نے لال سنگھ کی ضمانت منسوخ کرنے کی خاطر ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ میں سات سالہ بچی گاڑی کی زد میں آکر لقمہ اجل

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

سال 1977 کی طرح کشمیر دشمن عناصر ایک جٹ ہوگئے ہیں: عمر عبداللہ

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

منشیات فروش کو 10سال قید با مشقت کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »