• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت ایسے عالمی نظام میں یقین نہیں رکھتا جہاں چند ممالک کو دوسروں سے بالاتر سمجھا جاتا ہے:راجناتھ سنگھ

راجناتھ سنگھ بھاجپا منشور کمیٹی کے چیئرمین مقرر

by امت ڈیسک
31/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کے سابق صدر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں 27 رکنی منشور کمیٹی تشکیل دی ہے۔

پارٹی نے آج یہاں یہ جانکاری دی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو بی جے پی کی منشور کمیٹی کا کنوینر بنایا گیا ہے اور کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کو شریک کنوینر بنایا گیا ہے۔

منشور کمیٹی کے دیگر ممبران – اشونی ویشنو، ارجن منڈا، بھوپیندر یادو، کرن رجیجو، ​​دھرمیندر پردھان، ارجن رام میگھوال، ہمنتا وشو شرما، بھوپیندرا پٹیل، وشنو دیو سائی، موہن یادو، شیوراج سنگھ چوہان، وسندھرا راجے، اسمرتی ایرانی، جولانی ، روی شنکر پرساد، ونود تاوڑے، سشیل مودی، کیشو پرساد موریہ، اوم پرکاش دھنکھر، راجیو چندر شیکھر، رادھاموہن داس اگروال، منجندرجیت سنگھ سرسا، انیل انٹونی اور طارق منصور ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھمپور میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک ہلاک، تین دیگر زخمی

Next Post

ران لیلا میدان میں انڈیا اتحاد نے کیا یکجہتی کا مظاہرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
ران لیلا میدان میں انڈیا اتحاد نے کیا یکجہتی کا مظاہرہ

ران لیلا میدان میں انڈیا اتحاد نے کیا یکجہتی کا مظاہرہ

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

'آخری سانس تک انڈیا اتحاد نہیں چھوڑیں گے: فاروق عبداللہ

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

کوشش کریں گے کہ ہماری آواز پارلیمنٹ تک پہنچ جائے: وحید الرحمان پرہ

لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیجا جا رہا ہے: محبوبہ نے ریلی میں مرکز کو نشانہ بنایا

لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیجا جا رہا ہے: محبوبہ نے ریلی میں مرکز کو نشانہ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »