• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ران لیلا میدان میں انڈیا اتحاد نے کیا یکجہتی کا مظاہرہ

ران لیلا میدان میں انڈیا اتحاد نے کیا یکجہتی کا مظاہرہ

by امت ڈیسک
31/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ لیڈران اتوار کو دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں انڈیا گروپ کی قیادت میں جمع ہوئے اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

انڈیا گروپ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مبینہ عوام دشمن پالیسیوں اور آمریت کے خلاف احتجاج کے لیے جمہوریت بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا، جس میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی، کانگریس لیڈر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا، سماج وادی پارٹی کے لیڈراکھلیش یادو،راشٹریہ جنتا دل کے تیجسوی یادو، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد دھڑے) کے شرد پوار، شیو سینا (ادھو دھڑے) کے ادھو ٹھاکرے، جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی کلپنا سورین اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلی چمپائی سورین، ترنمول کانگریس کے ڈیرک اوبرائن،عام آدمی پارٹی کے گوپال رائے اور سنیتا کیجریوال، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ڈی راجہ، مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے سیتارام یچوری، نیشنل کانفرنس کے فاروق عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی محبوبہ مفتی، دراوڈ منیترزکزگم کے تروچی سیوا 28 جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔

لوک سبھا انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری، بی جے پی کی مرکزی حکومت کی مبینہ آمریت، بے روزگاری، مہنگائی اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے اس جلسہ عام کا اہتمام کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجناتھ سنگھ بھاجپا منشور کمیٹی کے چیئرمین مقرر

Next Post

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

'آخری سانس تک انڈیا اتحاد نہیں چھوڑیں گے: فاروق عبداللہ

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

کوشش کریں گے کہ ہماری آواز پارلیمنٹ تک پہنچ جائے: وحید الرحمان پرہ

لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیجا جا رہا ہے: محبوبہ نے ریلی میں مرکز کو نشانہ بنایا

لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیجا جا رہا ہے: محبوبہ نے ریلی میں مرکز کو نشانہ بنایا

راجوری: دو گاڑیوں سے 5.14 لاکھ روپے نقد ضبط

راجوری: دو گاڑیوں سے 5.14 لاکھ روپے نقد ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »