• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
درگاربل حضرت بل میں ہندو نوجوان نے دین اسلام قبول کیا

درگاربل حضرت بل میں ہندو نوجوان نے دین اسلام قبول کیا

by امت ڈیسک
06/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:جمعتہ الوداع کے موقعے پر آثار شریف درگارہ حضرت بل میں ایک غیر مقامی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے فرزندان توحید کے سامنے اسلام قبول کیا۔ مذکوہ نوجوان کا اب مسلمان نام محمد عبدللہ رکھا گیا ہے۔

درگاہ حضرت بل سرینگر میں اس وقت جمعہ نماز کے خطبے سے قبل لوگوں نے اسلام کے حق میں نعرے بلند کئے، جب امام صاحب نے اعلان کیا کہ ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنا والا ایک ہندو نوجوان دین اسلام سے متاثر ہوکر اسلام قبول کررہا ہے۔

ایسے میں پھر امام صاحب نے مذکورہ شخص کو فرزندان توحید کی کثیر تعداد کی موجودگی میں کلمہ طیبہ اور اس کا معنی سننا کر اسلام قبول کروایا اور اس کا نام محمد عبدللہ رکھا ۔اس طرح لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا یہ ہم سب کے لیے باعث مسرت ہے، کہ غیر مسلم دین حق سے متاثر ہوکر اسلام کے دائرے میں آرہا ہے۔

اس موقعے مذکورہ ہندو نوجوان سے کلمہ پڑھانے سے قبل یہ پوچھا گیا کہ "کسی نے آپ کو اسلام قبول کرنے کے لیے زور زبردستی تو نہیں کی یا کوئی دباؤ تو نہیں ڈالا، جس پر اس نے کہا کہ میں اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنا چاہتا ہے، اور مجھ پر کسی کا زور یا دباؤ نہیں ہے۔”

واضح رہے جمعتہ الوداع ادا کے موقعے پر آثار شریف درگارہ حضرت میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے نماز ادا کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس کا انتخابی منشور قابل تعریف: ڈاکٹر فاروق

Next Post

کولگام میں انکاؤنٹر کی خبریں غلط: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

کولگام میں انکاؤنٹر کی خبریں غلط: پولیس

اے ایم یو کی کشمیری طالبہ کی جموں و کشمیر سول سروسز امتحان میں ٹاپ پوزیشن

اے ایم یو کی کشمیری طالبہ کی جموں و کشمیر سول سروسز امتحان میں ٹاپ پوزیشن

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 10 اپریل موسم خشک رہنے کا امکان

شوپیاں میں تیندوے کے حملے میں 4 زخمی

شوپیاں میں تیندوے کے حملے میں 4 زخمی

کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

بارہمولہ میں پی ایس اے کے تحت دو افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »