• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید کے موقعے پر میرواعظ نے عالم اسلام کو تہینت پیش کی

عید کے موقعے پر میرواعظ نے عالم اسلام کو تہینت پیش کی

by امت ڈیسک
09/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: عید کے موقعے پر میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے عالم اسلام کو تہینت پیش کی۔ اس موقع پر میر واعظ نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے عید الفطر کے پُر مسرت موقعہ پر میں عالم اسلام خاص کر جموں وکشمیر کے تمام فرزندان توحید کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ "آج کی عید ہم ان حالات میں منا رہے ہیں جبکہ ہمیں سماجی ، معاشرتی ، مذہبی سطحوں پر مختلف چیلنجوں مشکلات اور مسائل کا سامنا ہے اور بحیثیت مسلم امہ ہمیں جہاں مقامی طور, وہیں عالمی سح پر بھی بحیثیت مسلمان اپنے ملی تشخص کے حوالے سے کئی مسائل کا سامنا ہے۔اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و کرم سے ماہ صیام میں ہم سب کو حسب توفیق عبادت و ریاضت، روزہ داری، تزکیہ نفس اور اصلاح احوال کی سعادت نصیب ہوئی ،کوشش کریں کہ یہ دینی ماحول اور مزاج آئندہ بھی قائم و دائم رہے۔”

میر واعظ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ "عید کے اس موقعہ پر میں بحیثیت ایک دین کے خادم اور انسانیت کے داعی ہونے کے ناطے پوری ملت سے ملتمس ہوں کہ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ ہمیں حقوق العباد جیسے اہم دینی فریضے پر بھی اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہئے، کیونکہ جہاں ہم اپنی ذاتی ذمہ داریوں سے عہدہ برآں ہونے کی کوشش کررہے ہیں وہیں سماج کے ان تمام لوگوں کو جو ہماری توجہ اور امداد کے مستحق ہیں ان کے امداد اور تعاون کا فریضہ ادا کرنا بھی ہماری دینی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ "میری دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کیلئے، خوشی ، مسرت ، امن و سکون کا پیغام لیکر آئے اور اللہ سے میری یہ دعا ہے کہ وہ اس عظیم ماہ مقدس کے صدقے ہماری جملہ مشکلات کو آسان فرمائیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی نے کشمیری پنڈتوں کے درد کو ووٹ کیلئے استعمال کیا: محبوبہ مفتی

Next Post

وقف بورڈ نے درگاہ حضرت بل کے امام کو مبینہ” زبردستی مذہب تبدیل کروانے “کے معاملہ میں کیا فارغ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وقف بورڈ نے درگاہ حضرت بل کے امام کو مبینہ” زبردستی مذہب تبدیل کروانے “کے معاملہ میں کیا فارغ

وقف بورڈ نے درگاہ حضرت بل کے امام کو مبینہ” زبردستی مذہب تبدیل کروانے “کے معاملہ میں کیا فارغ

چاند نظر نہیں آیا، ہندوستان میں جمعرات کو منائی جائے گی عید

چاند نظر نہیں آیا، ہندوستان میں جمعرات کو منائی جائے گی عید

اولیاء کے خلاف گستاخانہ بیان : مفتی اعظم کی شدید مذمت

شوال کا چاند نظر آگیا، جموں و کشمیر میں کل عید منائی جائے گی: مفتی ناصر الاسلام

جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کی جانب سے عید کی مبارکباد

جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کی جانب سے عید کی مبارکباد

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل پانچویں سال  عید الفطر کی نماز نہیں ہوئی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل پانچویں سال عید الفطر کی نماز نہیں ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »