• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سونمرگ میں امریکی سیاح کی موت

by امت ڈیسک
13/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقے سونمرگ میں امریکہ سے آنے والے ایک سیاح کی موت ہو گئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ لانا میری نامی 61 سالہ ایک غیر ملکی سیاح جو کہ جیف چارلس نامی امریکی شخص کی زوجہ تھی، جو ریاست امریکہ کے رہائشی ہیں، ہوٹل ولج واک سونمرگ میں بیمار محسوس ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ لانا میریکو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے پی ایچ سی سونمرگ منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاش طبی قانونی کارروائیوں کے لیے پی ایچ سی سونمرگ میں رکھی گئی ہے جب کہ اس تعلق سے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سنیچر کو وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے علاقے سونمرگ میں امریکہ سے آئے ایک سیاح کی موت ہو گئی۔ ایک اہلکار نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کے ذریعہ کشمیر اسکرول کو بتایا گیا کہ ایک غیر ملکی سیاح لانا میری (61) بیوی جیف چارلس ساکن ریاستہائے متحدہ امریکہ ہوٹل ولاج واک سونمرگ میں بیمار محسوس ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ لانا کو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے پی ایچ سی سونمرگ منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاش طبی قانونی کارروائیوں کے لیے پی ایچ سی سونمرگ میں پڑی ہے جبکہ مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی نے پارٹی ساتھیوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں یوتھ لیڈر کو معطل کر دیا

Next Post

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

ہندوؤں اور سکھوں کے اثاثوں کی بحالی: ہندوستان نے طالبان کی ستائش کی

ہندوؤں اور سکھوں کے اثاثوں کی بحالی: ہندوستان نے طالبان کی ستائش کی

یو اے پی اے ٹربیونل نے شبیر شاہ کی ڈی ایف پی پر عائد پابندی کو برقرار رکھا

یو اے پی اے ٹربیونل نے شبیر شاہ کی ڈی ایف پی پر عائد پابندی کو برقرار رکھا

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کا اننت ناگ-راجوری نشست سے انتخابات نہ لڑنے کا امکان

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

گجرات کے سیاح کی پہلگام میں حرکت قلب بند ہونے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »