• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا : غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
13/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:پروگریسیو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے ہفتے کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس بھاجپا کی اے ٹیم ہے۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کی تباہی و بربادی کی ذمہ دار نیشنل کانفرنس ہے۔

غلام نبی آزاد نے ان باتوں کا اظہار ڈوڈہ میں روڈ شو کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس ہمیں بھاجپا کی ایک ٹیم کہہ رہی ہے لیکن اصل میں این سی بی جے پی کی اے ٹیم ہے کیونکہ عمر عبداللہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی سرکار میں وزیر رہ چکے ہیں۔

ان کے مطابق نیشنل کانفرنس اور بی جے پی کے درمیان قریبی روابط ہے اور این سی سرپرست اعلیٰ غلام نبی آزاد پر الزامات عائد کررہا ہے لیکن بی جے پی کے خلاف وہ کچھ بھی نہیں بول پا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ فاروق عبداللہ بی جے پی کے گیت گا رہے ہیں ۔ غلام نبی آزاد نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کے لیڈروں نے کشمیر سے لے کر پوری دنیا میں بڑے بڑے محلات بنائے ہیں ۔

انہوں نے کہا: میں لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر ریاستی سیاست میں آکر ملکی سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔

غلام نبی آزاد نے کہاکہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں جموں وکشمیر کے عوام کو پروگریسو آزاد پارٹی کے امیدواروں کے حق میں اپنی رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بطور وزیرا علیٰ جموں وکشمیر کے سبھی خطوں کو برابری کی بنیاد پر انصاف فراہم کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جموں وکشمیر کے لوگوں کے مسائل اجاگر کرنے کی خاطر لوگوں کو سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کر نا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری دستکاروں نے تیار کیا ہاتھ سے بنا ایشیا کا سب سے بڑا قالین

Next Post

ڈی جی بی ایس ایف نے ایل او سی پر انسداد در اندازی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ڈی جی بی ایس ایف نے ایل او سی پر انسداد در اندازی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا

ڈی جی بی ایس ایف نے ایل او سی پر انسداد در اندازی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثے میں پانچ ازجان، چار زخمی

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا

کشمیر میں "پیپلز لائنس” کے نام سے نیا سیاسی محاز تشکیل

کشمیر میں "پیپلز لائنس" کے نام سے نیا سیاسی محاز تشکیل

ایران کا اسرائیل پر  میزائل اور ڈرون سے حملہ

ایران کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون سے حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »